-
صیہونی جارحیتوں کے مقابلے میں ڈٹے رہیں گے : حماس
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی استقامتی گروہ غرب اردن میں صیہونی حکومت کے جرائم و جارحیتوں کا ہاتھ باندھ کر تماشہ نہیں دیکھتے رہیں گے
-
سابق صیہونی وزیر نے اسماعیل ہنیہ کو قتل کی دھمکی دے دی
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲صیہونی حکومت کے ایک سابق وزیر نے دعوی کیا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کو بھی حماس کے دوسرے شہید کمانڈروں کے پاس بھیج دیا جائے۔
-
صیہونی حکومت، قیدیوں کے تبادلے پر مجبور ہوگی: اسماعیل ہنیہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تحریک حماس کے پاس اسرائیل کے چار قیدی ہیں اور صیہونی حکومت کو قیدیوں کے تبادلے کا مسئلہ قبول کرنا ہوگا۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے پھر ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
-
غرب اردن کے مغربی علاقوں میں انتفاضہ اور بیداری کی تحریک جاری ہے:اسماعیل ہنیہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰فلسین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کی انتفاضہ اور فلسطینیوں کی بیداری کی علامات کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔
-
اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین کی رہائی کیلئے فلسطینی خواتین کا مظاہرہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۳فلسطین کی خواتین نے اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین قیدیوں کی فوری رہائی کیلئے مظاہرہ کیا۔
-
شام کی بندرگاہ پر صیہونی ٹولے کی بمباری۔ ویڈیو
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۵گزشتہ شب صیہونی فوج کے جنگی طیاروں نے شام کی بندرگاہ لاذقیہ پر حملہ کیا جس کے بعد وہاں موجود کئی کنٹینروں میں آگ لگ گئی۔ ابھی تک اس حملے میں کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔ بندرگاہ کے قریب ایک شہری نے صیہونی ٹولے کے حملے کو کیمرے میں قید کیا ہے۔
-
غرب اردن میں جھڑپیں، حماس کا اسرائیل کو سخت انتباہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵مغربی کنارے کے علاقے قلقیلہ میں غاصب صیہونی اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپوں میں خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
بہتر ہے اسرائیل یہ ویڈیوز نہ دیکھے!۔ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷حالیہ مہینوں میں قبلہ اول پر قابض غاصب صیہونی ٹولے نے اپنی خام خیالی میں ایران کے ایٹمی مراکز پر حملہ کرنے کی دھمکی دینے کی کوشش کی، جس کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سپوتوں نے اپنے بنائے تباہ کن میزائلوں اور بمبار ڈرونز سے اُس کو ایسا سبق سکھایا کہ وہ شاید اب ایران پر حملہ کا خواب بھی جلد نہیں دیکھ پائے گا۔
-
خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کے 3 جاسوسوں نے خودکشی کر لی
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵صیہونی حکومت کی خونخوار خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے تین جاسوسوں نے خودکشی کر لی۔