-
غاصب صیہونی آبادکاروں کا فلسطینی باشندوں پر حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱دنیا کے مختلف گوشوں سے آکر فلسطینی سرزمین پر قابض ہونے والے صیہونی آبادکاروں نے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی باشندوں کے مکانات پر دھاوا بولا اور انکے مکینوں کے ساتھ مارپیٹ کی۔
-
رواں برس صیہونی دہشتگردوں نے 77 فلسطینی بچوں کو قتل کیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸بچوں کا دفاع کرنے والی عالمی تحریک نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگرد رواں برس اب تک 77 فلسطینی بچوں کو گولی مار کر قتل کر چکے ہیں۔
-
حماس نے برطانیہ کو اسکا گھناؤنا ماضی یاد دلایا
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰برطانیہ کے ظالمانہ اقدام کی حماس کی طرف سے شدید مذمت سامنے آئی ہے۔
-
عالمی ادارے صیہونی قاتلوں اور مظلوم فسطینیوں کو ایک کٹہرے میں کھڑا کرنے سے باز رہیں
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران نے ، اقوام متحدہ سے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے مجرمانہ اور انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لندن، اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا+ ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱سیکڑوں برطانوی باشندوں اور صیہونیز مخالف کارکنوں نے سنيچر کے روز لندن میں مظاہرہ کیا اور فلسطینی عوام کی حمایت کرتے ہوئے بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔
-
اسرائیل کے حساس سرکاری و فوجی مراکز پر سائیبر حملہ،اہم دستاویزات ہیکروں نے حاصل کئے
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۹موزز اسٹاف نامی ہیکروں کے ایک گروپ نے اسرائیل کے حساس مراکز کی فائلوں، تصویروں، تھری ڈی نقشے تک دسترسی اور کچھ حساس اطلاعات شائع کرنے کی خبر دی ہے۔
-
سلگ اٹھا اسرائیل+ ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۱صیہونی میڈیا نے تل ابیب شہر کی ایک پارکینگ میں شدید آتشزدگی کی خبر دی ہے۔
-
دغاباز دوست+ ویڈیو
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴ترکی میں دو صیہونی شہریوں کو صدر رجب طیب اردوغان کے گھر کی فوٹو لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
-
فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، ۸۰ سے زائد زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگردوں نے ایک بار پھر فلسطینی نمازیوں اور مظاہرین پر دھاوا بول کر انہیں جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
اسرائیل جنگ شروع کرنا چاہے کر دے، ختم ہم کریں گے: ایرانی جنرل
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰ایران کے جنرل نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ڈرون طیارے دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن گئے ہیں۔