-
علاقے سے امریکی فوجی انخلا پر اسرائیل کو تشویش
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹غاصب صیہونی حکومت کے سربراہ نے امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات میں علاقے سے امریکی فوجی انخلا پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
مقبوضہ جولان میں اقوام متحدہ کی امن فورسز کی تعیناتی مشکل کا حل نہیں، ہم اُسے آزاد کرائیں گے: شام
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۲شام کے وزیر خارجہ نے مقبوضہ علاقے جولان کو واپس لئے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جولان کو واپس لینا شام کا حق ہے۔
-
فلسطین سے غداری، ابو ظہبی میں صیہونی سفارتخانہ کھل گیا+ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۳متحدہ عرب امارات کے ابو ظہبی میں اسرائیل کے وزیر خارجہ کی موجودگی ميں صیہونی حکومت کے سفارتخانے کا افتتاح ہو گیا۔
-
اسرائیل پر ایک بار پھر سائبر حملہ، لاکھوں طلبہ کی انفارمیشن چوری
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۶ایک بار پھر قبلہ اول کی غاصب صیہونی حکومت پر سائیبر حملہ ہونے کی خبر ہے جس کے باعث دسیوں ہزار صیہونی طلبا کی انفارمیشن سوشل میڈیا تک سرایت کر گئی ہے۔
-
صیہونی چینل کی نتن یاہو پر تنقید، ایران سے مسلسل شکست کھائے بی بی، پھر بھی فتح کا دعوی کرتے رہے
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل-13 نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ سابق وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو، ایران کے مقابلے میں اپنی ہر شکست کو فتح قرار دیا کرتے تھے۔
-
قیدیوں کے تبادلے کا مسئلہ، ترجیحات میں شامل ہے: حماس
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا مسئلہ مزاحمت کی ترجیحات میں ہے۔
-
جولان کے بارے میں اسرائیل کو جھٹکا دے سکتی ہے امریکی حکومت
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱شام کے جولان کے علاقے پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کو ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے تسلیم کئے جانے کے فیصلے سے بائیڈن کی حکومت پسپائی اختیار کرتی نظر آ رہی ہے۔
-
اسرائیل، بن گورین ایئرپورٹ کے قریب شدید آتشزدگی
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵صیہونی اخبار جیروزلم پوسٹ نے جمعرات کو بن گورین ایئرپورٹ کے پاس آتشزدگی کی اطلاع دی ہے۔
-
صیہونیوں کے حملے میں بیس فلسطینی زخمی، ایک شہید کا گھر بھی نذر آتش
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲انتہاپسند صیہونیوں نے بیت المقدس کے شیخ جراح محلے پر حملہ کرکے بیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا.
-
شیخ جراح کے علاقے پر اسرائیل کی دہشتگردی
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے دہشتگرد فوجیوں نے ایک بار پھر مقبوضہ قدس کے علاقے شیخ جراح پر حملہ کیا ہے۔