• جوہری معاہدے سے بہتر اور کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: جواد ظریف

    جوہری معاہدے سے بہتر اور کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: جواد ظریف

    Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کا کوئی نعم البدل نہیں ہے اور"بی" ٹیم نے ٹرمپ کو بیوقوف بناکر اس طرح سمجهایا کہ ایران کے خلاف امریکی معاشی دہشتگردی کے ذریعے اس معاہدے کی تباہی سے ایک بہتر معاہدہ طے پا سکتا ہے۔

  • صیہونی نسل پرستی سے خود صیہونی پریشان ۔ ویڈیو

    صیہونی نسل پرستی سے خود صیہونی پریشان ۔ ویڈیو

    Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰

    چند روز قبل صیہونی پولیس کے ہاتھوں ۱۹سالہ اتھوبیایی نوجوان کی موت کے بعد بھڑکنے والی اعتراضات کی آگ تھمنے کا نام نہیں لے رہی اور روز بروز نسل پرستی پر معترض افراد اور صیہونی پولیس کے درمیان جھڑپوں کی تصاویر منظر عام پر آ رہی ہیں۔

  • بیت المقدس میں جاری ہیں امریکی شرارتیں! ویڈیو+تصاویر

    بیت المقدس میں جاری ہیں امریکی شرارتیں! ویڈیو+تصاویر

    Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲

    گزشتہ روز صیہونی ریاست میں امریکی سفیر فریڈ مین کی منظر عام پر آنے والی کچھ تصاویر ذرائع ابلاغ میں خاصی توجہ کا مرکز بنیں۔مسجد الاقصیٰ کے جنوب میں سلوان نامی علاقے میں صیہونی ٹولے نے فلسطینی گھروں کے نیچے ایک ٹنل کھود کر تیار کیا ہے جسے انہوں نے ’’طریق الحجاج‘‘ کا نام بھی دیا ہے۔ اس ٹنل کا افتتاح کرنے کے لئے صیہونی ٹولے نے اپنے امریکی داتا کے سفیر کو دعوت دی تھی۔

  • صیہونی میزائلوں کا شامی فوج نے دیا جواب ۔ ویڈیو

    صیہونی میزائلوں کا شامی فوج نے دیا جواب ۔ ویڈیو

    Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷

    گزشتہ شب صیہونی دہشتگرد ٹولے نے شام کے علاقے حمص پر کئی میزائل داغے جن میں سے بعض کو شامی فوج کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔اس میزائل حملے میں کم از کم چار شامی باشندوں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے جن میں ایک شش ماہہ بچہ بھی شامل ہے۔

  • فلسطینی علاقوں میں دوہزار صیہونی مکانات بنانے کی منظوری

    فلسطینی علاقوں میں دوہزار صیہونی مکانات بنانے کی منظوری

    Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰

    صیہونی حکومت کی ایک نمائشی عدالت نے فلسطینی علاقوں میں مزید دو ہزار رہائشی مکانات تعمیر کئے جانے کی اجازت دی ہے۔

  • منامہ صیہونیوں کی بھینٹ

    منامہ صیہونیوں کی بھینٹ

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۵

    جہاد اسلامی فلسطین کے ایک سینیئر رکن خالد البطش نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے بارے میں بحرین کے وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرین صیہونی غاصبوں کی بھینٹ چڑھنے والوں میں سے ہے۔

  • شاہ بحرین کی جانب سے اسرائیلی صحافیوں کو دورے کی دعوت

    شاہ بحرین کی جانب سے اسرائیلی صحافیوں کو دورے کی دعوت

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰

    حکومت بحرین نے مسئلہ فلسطین کے خلاف ہونے والی سازشی کانفرنس کی کوریج کے لیے اسرائیلی میڈیا کے نمائندوں کو بحرین آنے کی اجازت دے دی ہے۔

  • صیہونی وزیراعظم کی اہلیہ کو مالی کرپشن میں سزا

    صیہونی وزیراعظم کی اہلیہ کو مالی کرپشن میں سزا

    Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۸

    اسرائیلی عدالت نے وزیراعظم نیتن یاہو کی اہلیہ پر سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے اور خرد برد کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے حکومت کو رقم کی واپسی اور 10 ہزار شیکلز کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

  •  سینچری ڈیل ناقابل عمل : پمپئو کا اعتراف

    سینچری ڈیل ناقابل عمل : پمپئو کا اعتراف

    Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸

    امریکی وزیر خارجہ مائک پمپئو فلسطینیوں کے نقصان اور اسرائیلیوں کے مفاد میں سینچری ڈیل کو بڑے پیمانے پر عملی جامہ پہنانے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم انھیں بھی اس ڈیل کے عملی جامہ پہننے کا زیادہ امکان نظر نہیں آتا۔

  • عالمی یوم قدس اور سید حسن نصراللہ کا خطاب

    عالمی یوم قدس اور سید حسن نصراللہ کا خطاب

    Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰

    ماہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو عالمی یوم قدس کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں وسیع پیمانے پر عظیم الشان مظاہروں اور ریلیوں کا انعقاد ہوا