-
حزب اللہ نے اسرائیل کو دھمکایا ۔ ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۱حزب اللہ نے ایک ویڈیو کے ذریعہ پیغام دیتے ہوئے اسرائیل کو خبردار کیا کہ اگر اس نے حزب اللہ کے خلاف کوئی گستاخی کی تو اسے پچھتاوا ہوگا!
-
اسرائیل کی طاقت! ۔ کارٹون
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۸ایک زمانہ تھا جب اسرائیل حزب اللہ سے ٹکر لینے کے بعد ۳۳ دن تک جنگ کرتا رہا اور پھر اسکے بعد پشیمان ہوا اور رسواکن شکست کھا کر جنگ بندی کا اعلان کیا، پھر اسکے بعد غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ ہوئی جنگ میں ۲۲ دن کے اندر اندر رسوا ہو کر جنگ بندی پر تیار ہو گیا، پھر کچھ عرصے کے بعد صیہونی دہشتگرد ٹولے کو فلسطینی مزاحمت کے سامنے آٹھ دن کے اندر اور اب سے دو ہفتے قبل صرف دو دن کے اندر اسے شکست کا منھ دیکھنا پڑا! نتیجہ سب کے سامنے ہے کہ کون کمزور ہوا اور کون طاقتور!!!
-
اسرائیل نے غلطی کی تو پشیمان ہونے پر مجبور ہو جائے گا، حزب اللہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹حزب اللہ لبنان کی جاری کردہ ایک ویڈیو کلپ میں اسرائیل کو کسی بھی قسم کی جارحیت کی بابت سخت خبردار کیا گیا ہے۔
-
اسرائیل کو بچانے میں سعودی عرب کااہم کردار، ٹرمپ کا اعتراف
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۳امریکی صدر نے پہلی مرتبہ اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کو بچانے میں سعودی عرب نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔
-
صیہونی حکومت کے مقابلے میں عالمی برادری کی ناتوانی پر فلسطین کی تنقید
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت کے جرائم کے مقابلے میں عالمی برادری کی ناتوانی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیل کے خلاف نو قراردادیں منظور
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے قرارداد جولان سمیت نو قراردوں کے ذریعے اسرائیلی اقدامات کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
حماس اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۳ایران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی قوتیں اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لیے ہروقت تیار ہیں۔
-
تحریک مزاحمت صیہونی حکومت کو شکست دینے کی توانائی رکھتی ہے، حزب اللہ
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۰حزب اللہ لبنان نے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ غزہ میں حاصل ہونے والی کامیابی اس اہم پیغام کی حامل ہے کہ تحریک مزاحمت غاصب صیہونی حکومت کی ہر قسم کی جارحیت کا منھ توڑ جواب دینے کی بھرپور توانائی رکھتی ہے۔
-
غزہ کی ایک اور کامیابی، اسرائیلی وزیر جنگ نے استعفی دے دیا
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳غزہ پر حملے اور حماس کے مقابلے میں شکست کے بعد اسرائیل کے وزیر جنگ اویگڈر لیبرمین نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔
-
صیہونی سازشیں ایران و روس کے تعاون کو متاثر نہیں کرسکتیں، علی شمخانی
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ تہران و ماسکو کے مشترکہ مواقف اور تعاون کی سطح سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ صیہونی حکومت کی منفی چالوں اور صیہونی حکام کے بیہودہ اقدامات سے ایران و روس کے تعاون پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔