• لندن میں اسرائیل مخالف مظاہرے

    لندن میں اسرائیل مخالف مظاہرے

    Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸

    سیکڑوں برطانوی شہریوں نے مظاہرے کرکے فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔

  • اسرائیل کے آئرن ڈوم کے ناکارہ ثابت ہونے کا اعتراف

    اسرائیل کے آئرن ڈوم کے ناکارہ ثابت ہونے کا اعتراف

    Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵

    صیہونی حکام نے فلسطین کے مزاحتمی گروہوں کے حملوں کے مقابلے میں اسرائیل کے اینٹی میزائل سسٹم آئرن ڈوم کے ناکارہ ثابت ہونے کا اعتراف کر لیا۔

  • صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

    صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

    Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۲

    صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے شہر الخلیل میں ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔ اس درمیان فلسطینی گروہوں اور شخصیتوں نے صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک نوجوان فلسطینی نرس کی شہادت پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

  • مسئلہ فلسطین میں سلامتی کونسل ایک بار پھر لاچار و بےبس نظرآئی

    مسئلہ فلسطین میں سلامتی کونسل ایک بار پھر لاچار و بےبس نظرآئی

    Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۳

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل مسئلہ فلسطین کے حل کے تعلق سے ایک بار پھر بے بس دکھائی دی اور صیہونی حکومت کے مجرمانہ اور وحشیانہ اقدامات کے خلاف نیز فلسطینی عوام کی حمایت میں عالمی برادری کی کوششوں کو امریکا نے ایک بار پھر ویٹو کردیا جس کی وجہ سے سلامتی کونسل کی ساکھ اور حیثیت پہلے سے بھی زیادہ متاثر ہوگئی۔

  • میزائل بیمہ! ۔ کارٹون

    میزائل بیمہ! ۔ کارٹون

    May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۲

    جنگ اور مزاحمتی محاذ کی جانب سے فائر ہونے والے ہزاروں میزائلوں کے خوف سے اسرائیل کی ایک خصوصی کمپنی نے فلسطین کے انتہا پسند غاصبوں کے لئے دنیا میں پہلی بار ’’میزائل بیمہ‘‘ کی سہولت فراہم کی ہے جس کے تحت میزائل کے سبب نقصان اٹھانے والوں کو کمپنی ہرجانہ ادا کرے گی!

  • حزب اللہ کی جانب سے فلسطینی تنظیموں کو خراج تحسین

    حزب اللہ کی جانب سے فلسطینی تنظیموں کو خراج تحسین

    May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۹

    لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کی استقامت اور اسرائیلی جارجیت کے مقابلے میں ان کی شجاعت و بہادری کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان لڑکی کی شہادت

    صیہونی حکومت کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان لڑکی کی شہادت

    May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے بیت المقدس میں تازہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک فلسطینی نوجوان لڑکی کو اس بہانے سے فائرنگ کر کے شہید کر دیا کہ اس نے سیکورٹی اہلکاروں کی رکنے کی ہدایت پر عمل نہیں کیا۔

  • صیہونی حکومت کو فلسطین کی تحریک مزاحمت کا میزائلی جواب

    صیہونی حکومت کو فلسطین کی تحریک مزاحمت کا میزائلی جواب

    May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲

    غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ کے قریب صیہونی حکومت کے مختلف ٹھکانوں پر بائیس میزائل فائر کئے۔

  • صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں

    صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں

    May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۹

    صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ہفتے کو بھی غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں پرحملے کئے جس کے بعد فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔

  • مسئلہ فلسطین پر امریکہ اور عرب ملکوں کے درمیان گٹھ جوڑ

    مسئلہ فلسطین پر امریکہ اور عرب ملکوں کے درمیان گٹھ جوڑ

    May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰

    حکومت امریکہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خطے کے بعض رجعت پسند عرب ملکوں کے ساتھ سینچری ڈیل پر اتفاق کر لیا۔