-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کے اقدامات
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۶فلسطینی وزیراعظم رامی حمداللہ نے فلسطینی کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی قوم کی حمایت کے لئے ذمہ دارانہ کردار ادا کرے۔
-
اسرائیل کے کھوکھلے دعوے کی حقیقت، کیا اسرائیل میں جنگ کی ہمت ہے؟ .. مقالہ
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۵اسرائیل کے ڈپٹی چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا ہے کہ اسرائیل، ایران سمیت 6 محاذ پر ایک ساتھ جنگ کے لئے تیار ہو رہا ہے۔
-
صیہونی ایران کے سامنے بے بس
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۶خاتمالانبیاء ائير بیس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہنیوں کو ایران کی طاقت کا علم ہے اور انھیں یہ بھی معلوم ہے کہ ایران سے مقابلے کے کس حد تک نقصانات ہوسکتے ہیں۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ امریکی مفادات کو صیہونی عزائم کی بھینٹ چڑھا رہے ہیں
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی مفادات کو اسرائیلی عزائم کی بھینٹ چڑھا رہے ہیں۔
-
سعودی فضائی حدود کے استعمال کی اسرائیلی کوشش
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۱اسرائیل نے اپنے ہوائی جہازوں کے لیے سعودی عرب کی فضائی حدود کے استعمال کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔
-
حزب اللہ کی میزائلی توانائی اسرائیل کے لئے وحشتناک ہے
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۵امریکا کے ریپبلیکن سینیٹر نے حزب اللہ کی میزائلی توانائی کو وحشتناک قرار دیا ہے
-
دشمن مزاحمتی تحریک کے خلاف: سید حسن نصرالله
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۱لبنان کی انقلابی اور عوامی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے علاقے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے منصوبے کی ناکامی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی جد و جہد کا نتیجہ آج مل رہا ہے اور ہماری کاوشوں کا اہم نتیجہ مزاحمتی تحریک کی حمایت ہے۔
-
بیت المقدس کے خلاف امریکی سازش کا انکشاف
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۷ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکا کا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس میں رواں سال مئی میں اسرائیل کے یومِ تاسیس کے موقع پر کھول دیا جائے گا۔
-
لبنان نے امریکی تجویز مسترد کردی
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۶لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تیل کے معاملے پر صیہونی حکومت کے ساتھ لبنان کے تنازعے میں واشنگٹن کی تجویز کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے۔
-
اسرائیل کی معمولی سی غلطی بھی اسے لے ڈوبے گی
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۸تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی دھمکی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے اگر ایران کے خلاف حماقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی معمولی سی بھی غلطی کی تو اسے کھنڈرات میں تبدیل کر دیا جائے گا۔