صیہونی حکومت کے چینل-7 نے صیہونی حکومت کے دفاعی ڈھانچے میں ایک نئے اسکینڈل کا انکشاف کیا ہے۔
فلسطینی مجاہدین نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کے خلاف پچیس سے زائد مزاحمتی کارروائیاں انجام دی ہیں۔
ایک فلسطینی نوجوان جو چند روز قبل نابلس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
صیہونی حکومت کی ایک ویب سائٹ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی صورتحال تشویشناک ہے۔
اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے راکٹوں نے تل ابیب کی نیندیں حرام کر دیں۔
غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے علاقے نابلس میں بلاطہ کیمپ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
حزب اللہ کی ہفتہ کے دن ہونے والی فوجی مشقوں پر صیہونی فوج کے انٹیلی جنس نے ردعمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ حسن نصراللہ نے شام سے ان کی سرحدوں میں ڈرون بھیج کر غلطی کی ہے اور اس کا نتیجہ ایک بڑی جنگ کی صورت میں نکل سکتا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زاید نے دبئی میں منعقد ہونے والی 2023ء کی عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی ہے۔
صیہونی دہشت گردی اور انتہاپسندی کے جواب میں فلسطینی جوانوں کی ایک مزاحمتی کارروائی میں کم از کم دو صیہونی زخمی ہو گئے۔
غزہ میں مزاحمتی تنظیموں کے راکٹوں کے مقابلے میں آئرن ڈوم سسٹم کے غیر موثر ہونے کے ثابت کرنے کے بعد مصری اخبار الاہرام نے اس دفاعی نظام کی کارکردگی پر ایک رپورٹ شائع کی۔