May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰
غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے تھوڑے سے وقفے کے بعد ایک بار پھر غزہ پروحشیانہ بمباری کی
جبکہ فلسطینی مجاہدین نے بھی صیہونی حکومت کی وحشیگری کے جواب میں مقبوضہ علاقوں میں دسیوں میزائل اور راکٹ فائر کئے جن میں متعدد صیہونی زخمی ہوئے ہیں