SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • حزب اللہ کا بڑا حملہ، اسرائیل کے تین ٹھکانے تباہ

    حزب اللہ کا بڑا حملہ، اسرائیل کے تین ٹھکانے تباہ

    Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳

    لبنان کی سرحد پر فائرنگ کے تبادلے کا سلسلہ جاری ہے اور حزب اللہ لبنان نے تین صیہونی ٹھکانوں پر گولہ باری کی۔

  • الشفا ہسپتال میں اسرائیل کو کیا ملا، امریکی چینل کا انکشاف؟

    الشفا ہسپتال میں اسرائیل کو کیا ملا، امریکی چینل کا انکشاف؟

    Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹

    ایک امریکی چینل کا کہنا ہے کہ الشفاء میڈیکل کمپلیکس کے نيچے سرنگ نیٹ ورک کی موجودگی کا کوئی ثبوت یا اشارہ نہیں ملا ہے۔

  • یمن سے 10 ہزار نوجوان طوفان الاقصی کے لئے تیار+تصاویر

    یمن سے 10 ہزار نوجوان طوفان الاقصی کے لئے تیار+تصاویر

    Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶

    یمن کے ایک صوبے میں طوفان الاقصی کے عنوان سے 10 ہزار رضاکاروں کو ٹریننگ دی جا رہی ہے۔

  • کیا غزہ، اسرائیلی فوج کا قبرستان بن رہا ہے، صیہونی ماہرین کا اہم انکشاف

    کیا غزہ، اسرائیلی فوج کا قبرستان بن رہا ہے، صیہونی ماہرین کا اہم انکشاف

    Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱

    صیہونی فوج کے ایک ممتاز ماہر نے فلسطینی مزاحمت کی راکٹ طاقت کے بارے میں اس حکومت کے فوجی کمانڈروں کی تشویش کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کی زمینی کارروائیوں میں پسپائی کی کیفیت پیدا ہو گئی ہے اور وہ بالآخر بہت کمزور ہو سکتی ہے۔

  • غزہ جنگ، بچوں کے قتل میں امریکہ برابر کا شریک، اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی بڑھا دی

    غزہ جنگ، بچوں کے قتل میں امریکہ برابر کا شریک، اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی بڑھا دی

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷

    امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا خاموشی سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی بڑھا رہا ہے۔

  • الشفا اسپتال سے بھی ملی اسرائیل کو مایوسی

    الشفا اسپتال سے بھی ملی اسرائیل کو مایوسی

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴

    اسرائیل کے آرمی ریڈیو کا کہنا ہے کہ الشفا ہسپتال میں ہمارے قیدیوں کا کوئی سراغ نہیں ملا ۔

  • حزب اللہ کے اینٹی شپ میزائلوں نے امریکی بحریہ کی نیند حرام کر دی ہے

    حزب اللہ کے اینٹی شپ میزائلوں نے امریکی بحریہ کی نیند حرام کر دی ہے

    Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵

    رائٹرز کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے اینٹی شپ میزائل امریکی بحریہ کے لیے خطرہ ہیں۔

  • اسرائیل کے سر چڑھ کر بول رہا ہے حزب اللہ کا بھوت

    اسرائیل کے سر چڑھ کر بول رہا ہے حزب اللہ کا بھوت

    Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸

    صیہونی حکومت پر حزب اللہ کا اتنا خوف طاری ہے کہ اس نے حزب اللہ کے میزائل حملے کے خوف کی وجہ سے غلطی سے خطرے کا سائرن بجا دیا۔

  • اسرائیل کے ایٹمی مراکز کا انتظام امریکا نے کیوں سنبھال لیا؟

    اسرائیل کے ایٹمی مراکز کا انتظام امریکا نے کیوں سنبھال لیا؟

    Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵

    صیہونیوں کے طوفان الاقصیٰ آپریشن کی زد میں آنے کے چند روز بعد امریکیوں نے اسرائیل کے ایٹمی مراکز کا انتظام سنبھال لیا ہے۔

  • مقتدی الصدر نے اسرائیل کا مقابلہ کرنے پر آمادگی کا اعلان کر دیا

    مقتدی الصدر نے اسرائیل کا مقابلہ کرنے پر آمادگی کا اعلان کر دیا

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰

    عراق میں صدر دھڑے کے رہنما کا کہنا ہے کہ عرب اور اسلامی فوجیں صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹر سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹر سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    ۱۱ hours ago
  • آبنائے ہرمز ایک اسٹریٹجک ہتھیار ہے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • آبنائے ہرمز میں نئے راستے کا تعین کے لیے ایران عمان سمجھوتے کے قریب ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

  • "چھاتروں کی گونج" میں راہل گاندھی کی پکار: ڈاٹا کے دور میں نوجوان اپنے خواب نہ کھوئیں, ویڈیو

  • غیر ملکی افواج علاقے سے نکل جائیں: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS