-
عرب حکمراںوں کی خاموشی کا اثر، اسرائیلی آرمی چیف نے عرب ممالک کو دے دی دھمکی
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲اسرائیل کے چیف آف آرمی اسٹاف نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم مشرق وسطیٰ کے کسی بھی حصے میں پہنچ سکتے ہیں۔
-
نیتن یاہو کو صیہونی اخبار نے آئینہ دکھا دیا، بتایا بچھو
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰صیہونی اخبار ہارٹص کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کی سیاست بچھو کی طرح ہے، ڈنک مارتی ہے۔
-
صیہونی میڈیا نے حزب اللہ کی طاقت کا لوہا مان لیا، حزب اللہ کی حکمت عملی سے پردہ اٹھایا
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ اب مقبوضہ فلسطین کے شمالی محاذ کا پورا کنٹرول مکمل طور پر حزب اللہ کے ہاتھ میں ہے اور وہاں حزب اللہ کو ایج حاصل ہے۔
-
حماس کی کاری ضرب، اسرائیلی اقتصاد تباہ ہو گیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲فنانشل ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے 7 اکتوبر کے آپریشن کے صیہونی حکومت کی معیشت پر اثر انداز ہونے کی بات کی ہے۔
-
عبرانی میڈیا حیران، سید نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے!
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے موقف کے بارے میں صیہونیوں کی مسلسل الجھنوں اور بے چینیوں کے درمیان عبرانی میڈیا نے اس بات پر زور دیا کہ سید نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے کوئی نہیں جانتا۔
-
کیا یمن نے بھی پتے کھول دیئے، کیا غزہ جنگ میں کودنے کی ہے تیاری ؟
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۹یمنی فوج کی امدادی اور معاون بٹالین کے دستوں نے "طوفان الاقصی" کے نام سے ایک نئی فوجی مشق انجام دی ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ آپریشن کو امریکی بھی نہيں روک سکے، کیا غزہ کے قریب امریکی فوجی اڈہ موجود تھا؟
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵ایک امریکی میڈیا نے غزہ پٹی کے قریب ایک خفیہ امریکی فوجی اڈے کی موجودگی کی اطلاع دی ہے جو طوفان الاقصیٰ آپریشن کے آغاز سے قبل قائم کیا گیا تھا۔
-
اسرائیل کے سیکورٹی اہلکار کا انتباہ، قیدیوں کے مسئلے میں بھاری قیمت چکانی پڑے گی
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱صیہونی حکومت کے ایک سینئر اہلکار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اپنے قیدیوں کی رہائی کی بہت زیادہ قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔
-
سچ کی آواز کو جان بوجھ کر نشانہ بنا رہا ہے اسرائیل
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز تنظیم نے تصدیق کی ہے کہ جنوبی لبنان میں صحافیوں کی گاڑی پر صیہونی حکومت کا حملہ جان بوجھ کر کیا گیا تھا۔
-
دو لاکھ اسرائیلی آبادکاروں کا کیا ہوگا؟
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں طویل جنگ کے بارے میں صیہونی حکام کے دعووں کی تنقید کی ہے۔