-
اسرائیل میں خوف و ہراس کا ماحول، یہ اسرائیل کے تابوت پر آخری کیل تو نہیں؟
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰صیہونی میڈیا نے ویسٹ بینک کے حالات کو بہت ہی خطرناک اور دھماکہ خیز قرار دیا ہے اور غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت خاص طور پر مسلح مزاحمتی کارروائیوں میں تیزی، تل ابیب کی تشویش کا سبب بن گئی ہیں۔ اس موضوع کی وجہ سے اسرائیلی فوج اس علاقے پر بڑا حملہ کر سکتی ہے۔
-
نابلس اور الخلیل صیہونیوں کے حملوں کی زد پر
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں نابلس اور الخلیل شہروں کے مختلف علاقوں پر حملے کیے ہیں۔
-
صیہونی باشندوں کا خوف، ویسٹ بینک دوسرا غزہ بن گیا!
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴صیہونی آبادکاروں کا کہنا ہے کہ ویسٹ بینک کا سرحدی علاقہ دوسرے غزہ میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
عرین الاسود کا مزاحمتی گروہوں کے ہمراہ مل کر صیہونیوں سے جنگ کےلئے آمادگی کا اعلان
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲فلسطینی مزاحمتی گروہ عرین الاسود نے صیہونی اسپیشل کمانڈوز کے ساتھ جھڑپ کے دوران فارس حشاس کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صیہونیوں کے ساتھ دوبدو لڑائی کےلئے آمادہ ہیں۔
-
اسرائیل کی 90 فیصد سیکورٹی مشکلات ایران کی وجہ سے
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ہمارے 90 فیصد سیکورٹی مسائل ایران کی وجہ سے ہیں۔
-
صیہونی ریاست سے جنگ بندی کے موضوع پر مذاکرات کی خبریں بے بنیاد
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱حماس اور جہاد اسلامی نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ مصر میں ہونے والے مذاکرات میں صیہونی ریاست کے ساتھ کوتاہ مدت یا طویل مدت کی جنگ بندی کے موضوع پر بات چیت ہوئی ہے۔
-
حزب اللہ سے جنگ کی صورت میں ہمیں روزانہ 2000 میزائلوں کا سامنا کرنا ہوگا: سابق صیہونی افسر
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳ناجائز صیہونی حکومت کے سابق انٹیلی جنس افسر کا ماننا ہے کہ حزب اللہ سے جنگ کی صورت میں اقوام متحدہ کی افواج (یونیفل) انسانی ڈھال بن جائیں گی کیونکہ ان میں حزب اللہ کا سامنا کرنے کی جرأت نہیں ۔
-
سرحد پر اسرائیلی فوج ہائی الرٹ پر
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱صیہونی حکومت کے لیے مصر کی سرحدوں کے عدم استحکام اور نا امن ہونے کے بعد اس حکومت کی فوج نے سرحدوں پر اپنے فوجیوں کو نئے محتاط احکامات جاری کیے ہیں۔
-
امیر کویت، کس طرح خدا سے ملاقات کے متمنی تھے؟
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱کویتی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر نے انکشاف کیا کہ ملک کے مرحوم امیر پر 2019 میں صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے شدید دباؤ ڈالا گیا۔
-
ایران کے نئے میزائل سے کیوں خوفزدہ ہے اسرائیل؟
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶صیہونی حکومت کی تمام تر ہرزہ سرائیوں کے باوجود، جو اس حکومت کے رہنماؤں کی حالیہ دھمکیوں میں ظاہر ہوئی، ایک صیہونی میڈیا کے مطابق، اسرائیل پن پوائنٹ میزائلوں سے بہت خوفزدہ ہے۔