-
مصر میں سرحدی حادثے کے بعد صیہونی فوجی سرحد پر ڈیوٹی دینے سے کترانے لگے
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰صیہونی فوجی مصری سرحد پر ہونے والے حادثے کے بعد اس سرحد پر ڈیوٹی دینے کی بجائے وہاں سے فرار کی فکر کرنے لگے ہیں ، مصری فوج کے ایک فوجی نے حملہ کرکے تین صیہونیوں کو ہلاک کر دیا تھا۔
-
اسرائیلی آبادکاروں میں بڑھتی افسردگی سے میڈیا بھی پریشان
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷صیہونی میڈیا نے اسرائیلی آباد کاروں میں بڑھتی ہوئی بے چینی اور افسردگی پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
غرب اردن میں دسیوں فلسطینی صیہونی جارحیت میں زخمی
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴فلسطینی ذرائع نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت میں دسیوں فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔اس درمیان فلسطینی مجاہدین نے بھی صیہونیت مخالف جوابی کارروائیاں انجام دی ہیں
-
سرحد پر حزب اللہ کی رضوان بریگیڈ کی تعیناتی کا امکان، صیہونی ریاست پریشان (ویڈیو)
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸جنوبی لبنان میں ہونے والی سرحدی کشیدگی کے بعد اب صیہونی ریاست اس بات کو لے کر تشویش میں ہے کہ اب علاقے میں حزب اللہ کے رضوان بریگیڈ کو متعین کیا جائے گا۔
-
سرحد پر لبنانی فوجی اور صیہونی دہشتگرد آمنے سامنے (ویڈیو)
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر لبنانی کاشتکاروں کے اعتراضی مظاہرے کے بعد ناجائز صیہونی حکومت کے مسلح دہشتگردوں اور لبنانی فوجیوں کا آمنا سامنا ہوا۔
-
امریکہ کے ساتھ صیہونی حکومت کی فوجی مشقیں اسکی کمزوری کا ثبوت ہیں: حماس
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۹حماس کے ترجمان نے صیونی فوج کی جانب سے ہونے والی حالیہ فوجی مشقوں کو مزاحمتی محاذ کی فورسز کے خلاف اس جعلی حکومت کی کمزوری قرار دیا ہے۔
-
حزب اللہ ایک ہوشیار اور تباہ کن صلاحیت کی حامل فوج ہے
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱صیہونی ماہرین اور اسرائیلی ادارے حزب اللہ پر کڑی نظر رکھتے ہیں لیکن حزب اللہ نے صیہونیوں کو غافل کرتے ہوئے اسٹریٹجک موازنہ ایجاد کیا ہے جس سے صیہونی فوج اور اس کے اقدامات کو کاری ضرب لگي ہے
-
صیہونی فوجی اڈے سے 26 ہزار کارتوس چوری
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱مقبوضہ فلسطینی علاقے کے جنوب میں واقع اسرائیلی فوج کے ایک اڈے سے 26 ہزار کارتوس چوری کر لیے گئے۔
-
اسرائیل سے نفرت بڑھتی جا رہی ہے+ ویڈیو
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۴جمہوریہ آذربائیجان کی حکومت جہاں اسرائیل کے ساتھ نزدیکی تعلقات کی کوششیں کر رہی ہیں وہیں اس ملک کے عوام میں غاصب صیہونی حکومت سے نفرت اور مظلوم فلسطینیوں سے ان کی محبت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
اپنے تین فوجیوں کی ہلاکت پر صیہونی وزیر جنگ آگ بگولہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵تین اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت پر مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) میں صف ماتم بچھ گیا ہے اور اسرائیل کے وزیر جنگ نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔