اسرائیل سے نفرت بڑھتی جا رہی ہے+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i422494-اسرائیل_سے_نفرت_بڑھتی_جا_رہی_ہے_ویڈیو
جمہوریہ آذربائیجان کی حکومت جہاں اسرائیل کے ساتھ نزدیکی تعلقات کی کوششیں کر رہی ہیں وہیں اس ملک کے عوام میں غاصب صیہونی حکومت سے نفرت اور مظلوم فلسطینیوں سے ان کی محبت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۴ Asia/Tehran

جمہوریہ آذربائیجان کی حکومت جہاں اسرائیل کے ساتھ نزدیکی تعلقات کی کوششیں کر رہی ہیں وہیں اس ملک کے عوام میں غاصب صیہونی حکومت سے نفرت اور مظلوم فلسطینیوں سے ان کی محبت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: جمہوریہ آذربائیجان کے دار الحکومت باکو میں اسرائیلی پرچم کو نیچے اتار کر پھاڑ دیا گیا۔ 

جمہوریہ آذربائیجان کی حکومت اس ملک کے شیعہ معاشرے کی مخالفت کے باوجود غاصب صیہونی حکومت سے تعلقات میں توسیع کی خواہشمند ہے لیکن عوام حکومت کی پالیسیوں سے کسی بھی طرح سے متفق نہیں ہے اور اسی لئے کچھ نوجوانوں نے اسرائیلی پرچم کو اتار کر جلا دیا۔