SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی دہشتگردی

  • عراق اور شام میں امریکہ کے فوجی اڈوں پر راکٹوں کی بارش

    عراق اور شام میں امریکہ کے فوجی اڈوں پر راکٹوں کی بارش

    Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲

    عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے فلسطینیوں کے خلاف جاری جارحیت کے جواب میں عراق و شام میں تین امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

    غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

    Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷

    صیہونی فوج کے جنگی طیاروں نے پیر کو بھی غزہ پر اپنی وحشیانہ بمباری جاری رکھی۔

  • حزب اللہ کی جال میں پھنس گیا اسرائیل، اسرائیلی تجزیہ کار کا اعتراف

    حزب اللہ کی جال میں پھنس گیا اسرائیل، اسرائیلی تجزیہ کار کا اعتراف

    Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸

    ایک اسرائیلی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ اسرائیل اب لبنانی مزاحمت کے جال میں پھنس چکا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان اپنے حملے کے دائرے میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے اور مستقبل میں کسی بھی بڑے پیمانے پر جنگ میں اس کا پلڑا بھاری رہے گا۔

  • کم ہوتی آبادی سے پریشان ہے اسرائیل

    کم ہوتی آبادی سے پریشان ہے اسرائیل

    Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۴

    صیہونی میڈیا کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں یہودیوں کی اوسط آبادی میں فلسطینی آبادی میں اضافے کے مقابلے میں نمایاں کمی دیکھنے میں آتی ہے۔

  • حزب اللہ نے اسرائیلی جارحیت کا دندان شکن جواب دیدیا

    حزب اللہ نے اسرائیلی جارحیت کا دندان شکن جواب دیدیا

    Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴

    حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • امریکی اور برطانوی حملوں سے یمنیوں کے حوصلے بلند ہوں گے، امریکی تھنک ٹینک

    امریکی اور برطانوی حملوں سے یمنیوں کے حوصلے بلند ہوں گے، امریکی تھنک ٹینک

    Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۸

    ایک امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ جب تک غزہ کے خلاف جارحیت بند نہیں ہوتی تب تک بحیرہ احمر میں یمن کی کارروائیاں بھی جاری رہیں گی۔

  • غزہ میں اپنی فوج کی تعداد کیوں کم کر رہا رہے اسرائیل

    غزہ میں اپنی فوج کی تعداد کیوں کم کر رہا رہے اسرائیل

    Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰

    ایک امریکی اخبار نے امریکی اور اسرائیلی حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ پٹی میں فوجیوں کی تعداد آدھی کر دی ہے۔

  • اسرائیل کے خلاف مقدمہ دائر کئے جانے کی حمایت میں جنوبی افریقہ کے عوام سڑکوں پر نکل آئے

    اسرائیل کے خلاف مقدمہ دائر کئے جانے کی حمایت میں جنوبی افریقہ کے عوام سڑکوں پر نکل آئے

    Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲

    جنوبی افریقہ کے عوام نے اپنے ملک کی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی عدالت انصاف میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کئے جانے کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔

  •  اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جنگ جاری، اسرائیل کا ایک مرکاوا ٹینک تباہ

    اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جنگ جاری، اسرائیل کا ایک مرکاوا ٹینک تباہ

    Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک اور مرکاوا ٹینک تباہ کر دیا۔

  • غزہ میں فتح کا جشن منانے کی تیاریاں

    غزہ میں فتح کا جشن منانے کی تیاریاں

    Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹

    اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس غزہ میں فتح کا جشن منانے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • میناب کے شہداء کا مقدمہ شروع ، حسام الدین مہاجری کی ایک رپورٹ

    میناب کے شہداء کا مقدمہ شروع ، حسام الدین مہاجری کی ایک رپورٹ

    ۱۵ hours ago
  • امریکا کے اڈوں کی منتقلی سے خطروں کا مقابلہ کرنے کے عزم میں تبدیلی نہیں آئے گی: میجر جنرل عبد اللہی

  • اگلی جنگ قطعی طور پر خطے تک محدود نہیں رہے گی: جنرل وحیدی

  • ایران کے کیمیائی حملوں سے متاثرین، جھوٹے دعوے داروں کی رسوائی کا زندہ ثبوت ہیں: غریب آبادی

  • آبنائے ہرمز کے مشرق میں چوتھے آئل ٹینکر میں دھماکا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS