-
فلسطینیوں نے اسرائیل کے ڈرون طیارے کو مار گرایا
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹استقامتی محاذ کے جانبازوں نے اسرائیل کے ایک اور ڈرون طیارے کا شکار کر کے اُسے تباہ کر دیا۔
-
ایران روس تعلقات اور ویسٹ بینک کے حالات سے نتن یاہو پریشان
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے مغربی کنارے اور ایران روس تعلقات کے بارے میں شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
صیہونیوں کے انتہاپسندانہ اقدامات اسکے بے لگام ہونے کا ثبوت ہیں: ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے صیہونیوں کی جانب سے اسلامی مقدسات کی بے حرمتی اور قرآن کریم کو نذر آتش کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اس کا ذمہ دار صیہونی حکومت کے اقدامات پر خاموشی برتنے والے مغربی ممالک کو قرار دیا ہے۔
-
مقبوضہ قدس میں شہادت پسندانہ کارروائی، دو صیہونی زخمی
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۵نوجوان فلسطینی نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے قدس شریف کے قلندیا کیمپ میں واقع صیہونی فوج کی ایک چیک پوسٹ میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے دو صیہونی فوجی زخمی جبکہ خود نوجوان شہید ہوگیا۔
-
مشرقی جنین میں صیہونی ڈرون کا فلسطینی گاڑی پر حملہ، تین فلسطینی شہید
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳صیہونی فوج نے جنین میں جلمہ چیک پوسٹ کے قریب ایک فلسطینی گاڑی پر ڈرون سے حملہ کردیا، 2005 کے بعد سے صیہونی فوج کے ذریعے ڈرون سے حملوں کا یہ پہلا واقعہ ہے
-
جو اینٹ پھینکتا ہے، اسے پتھر کا منتظر رہنا چاہیے۔ ناصر کنعانی
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست اپنے مظالم اور شرارتوں سے اپنی عمر کو کم کر رہی ہے-
-
اسرائیلی فوج میں بغاوت، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل+ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶اسرائیلی فوجیوں کی حکومت کی توہین کرنے اور فلسطین کی حمایت کا اعلان کرنے کی ویڈیو دوبارہ نشر ہونے سے عبرانی میڈیا پریشان ہوگیا ہے اور اس نے اس رویے کو تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردی کی ایک اور مثال، فلسطینی املاک و اموال کو نذر آتش کر دیا (ویڈیو/تصاویر)
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶فلسطین کی مقبوضہ سرزمین پر ناجائز طور پر بسائے گئے صیہونی آبادکاروں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فلسطینی باشندوں کے اموال و املاک کو اپنے نشانے پر لے لیا، انکے ساتھ توڑ پھوڑ کی اور پھر انہیں آگ لگا دی۔ یہ واقعہ شمال مغربی نابلس کے برقہ ٹاؤن میں پیش آیا جہاں صیہونی دہشتگردوں کے اس حملے میں تقریباً 60 فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔
-
صیہونی دہشتگردی کا کرارا جواب، فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پسندانہ کارروائی، آٹھ صیہونی ہلاک و زخمی
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷فلسطین کے نوجوانوں نے مسلسل بنیادوں پر جاری صیہونی دہشتگردی کے جواب میں ایک شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے چار صیہونیوں کو ہلاک اور چار کو زخمی کر دیا۔
-
فلسطینی نوجوانوں نے صیہونیوں کو اچھی ڈوز دے دی (ویڈیو)
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۸گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ پر صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت کے دوران فلسطینی نوجوانوں نے انہیں اچھا مزہ چکھاتے ہوئے بارودی سرنگ کے ذریعے ایک بکتربند گاڑی کو نشانہ بنایا اور اسکے بعد اس کے پرخچوں کو ایک ٹرولی میں ڈال کر اپنی ایک اہم کامیابی کی علامت کے طور پر پورے علاقے میں اس کی خوب تشہیر کی۔ گزشتہ روز فلسطینی نوجوانوں کی جوابی کارروائیوں میں کم از کم 6 صیہونی زخمی ہو گئے تھے جبکہ صیہونی جارحیت کے نتیجے میں تین فلسطینیوں نے شہادت پائی۔