SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی دہشتگردی

  • فلسطینیوں کے راکٹ حملوں سے صیہونیوں میں کھلبلی، پناہ گاہوں میں گھس گئے

    فلسطینیوں کے راکٹ حملوں سے صیہونیوں میں کھلبلی، پناہ گاہوں میں گھس گئے

    Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۸

    فلسطین کے مقبوضہ علاقے میں واقع جنین کیمپ پر صیہونی فوجیوں کے حملے اور وہاں انکی دہشتگردی کے جواب میں فلسطین کے مزاحمتی محاذ نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے صیہونی بستی عسقلان پر راکٹ داغے ہیں۔

  • اسرائیلی وزیر نے غزہ کو جنگ کی دھمکی دے دی

    اسرائیلی وزیر نے غزہ کو جنگ کی دھمکی دے دی

    Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲

    اسرائیلی حکومت کے داخلی سیکورٹی کے وزیر ایتامر بن گویر نے پولیس سربراہ کے ساتھ ایک مشترکہ کانفرنس میں غزہ پٹی پر اس حکومت کی نئی فوجی جارحیت کے امکانات کی خبر دی ہے۔

  • لبنان سے آنے والی لیزر لائٹ نے اسرائیلیوں کو پریشان کر دیا

    لبنان سے آنے والی لیزر لائٹ نے اسرائیلیوں کو پریشان کر دیا

    Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷

    لبنانی سرحد سے لیزر لائٹ نے صیہونیوں کو پریشان کر دیا۔

  • صیہونی خباثت کی انتہا، اب مسجد الاقصیٰ میں شراب نوشی اور نجاست کا سلسلہ شروع (ویڈیو)

    صیہونی خباثت کی انتہا، اب مسجد الاقصیٰ میں شراب نوشی اور نجاست کا سلسلہ شروع (ویڈیو)

    Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶

    فلسطین اور قبلۂ اول پر قابض ناجائز صیہونیوں کی گستاخیاں اب اس حد تک بڑھ گئی ہیں کہ وہ پہلے مسجد الاقصیٰ کے صحن میں شراب نوشی کرتے ہیں، اسے نجس کرتے ہیں اور پھر خود ہی اسکی ویڈیو بنا کر اُسے سوشل میڈیا پر وائرل کرتے ہیں۔اے فرزندان اسلام! اے قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کی مظلومیت کا درد دلوں میں رکھنے والوں! غاصب صیہونیوں سے ناجائز تعلقات قائم کرنے والے قبلۂ اول کے غدار عرب حکمرانوں کو انکے حال پر چھوڑ کر خود ہی نسلِ حرام صیہونی دہشتگردوں کے خلاف قیام کرو!

  • صیہونیوں کی دہشتگردی جاری، ایک اور اسکول مسمار کریں گے

    صیہونیوں کی دہشتگردی جاری، ایک اور اسکول مسمار کریں گے

    Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱

    مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے غاصب صیہونی ریاست سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی تعلیم وتربیت کے بین الاقوامی حقوق کے حوالے سے اپنے فرائض پر عمل درآمد کرے۔

  • صیہونی حکومت آگ سے کھیل رہی ہے: فلسطینی تنظیم

    صیہونی حکومت آگ سے کھیل رہی ہے: فلسطینی تنظیم

    Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۳

    صیہونی حکومت آگ سے کھیل رہی ہے، یہ انتباہ فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کے ترجمان حازم قاسم نے دیا ہے۔

  • صیہونی دہشتگردی میں مزید دو فلسطینی شہید

    صیہونی دہشتگردی میں مزید دو فلسطینی شہید

    Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۴

    جنین پناہ گزین کیمپ میں صیہونی فوج نے حملہ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔

  • سکیورٹی کونسل صیہونی حکومت کے حملوں پر اپنی خاموشی توڑے: دمشق

    سکیورٹی کونسل صیہونی حکومت کے حملوں پر اپنی خاموشی توڑے: دمشق

    Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۰

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اس ادارے کی سلامتی کونسل کو غاصب صیہونی ریاست کے حملوں پر اپنی خاموشی کو توڑنا چاہیے اور اُسے چاہئے کہ وہ عرب ممالک پر اس غاصب حکومت کے قبضے کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔

  • امریکہ، اسرائیل سے یوکرین ہتھیار بھیج رہا ہے!

    امریکہ، اسرائیل سے یوکرین ہتھیار بھیج رہا ہے!

    Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳

    امریکہ، مقبوضہ فلسطین میں ذخیرہ شدہ گولہ بارود یوکرین بھیج  رہا ہے۔

  • اردن میں صیہونی سفیر طلب

    اردن میں صیہونی سفیر طلب

    Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰

    اردن نے صیہونی حکومت کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔

Show More
خاص خبریں
  • غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    ۱۱ hours ago
  • نتن یاہو کو جھٹکے پر جھٹکا ، لیکود پارٹی میں استعفوں کی جھڑی ، کیا یہ جنگ میں شکست کا اثر ہے ؟

  • ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن کبھی بھی تسلیم نہیں ہوں گے، ہرگز نہیں، لبنان حکومت کا اسرائیل کو لگام دینے کے بجائے مزاحمت پر دباؤ: شیخ نعیم قاسم

  • پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن: شہباز شریف

  • تہران سے واضح اعلان: ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، مزاحمت کا راستہ برقرار رہے گا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS