صیہونی وحشیوں کا ایک فلسطینی خاتون پر حملہ (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i418303-صیہونی_وحشیوں_کا_ایک_فلسطینی_خاتون_پر_حملہ_(ویڈیو)
مقبوضہ فلسطین کے ایک علاقے پر صیہونی دہشتگردوں نے دھاوا بولا جس کے دوران انہوں نے ایک فلسطینی خاتون کو پکڑ کر اُسے بلا سبب زمین پر دے مارا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )