-
غرب اردن میں فلسطینیوں کے جوابی حملے
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فلسطینی گروہ عرین الاسود نے نابلس کے جنوب میں صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں اور صیہونی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی واچ ٹاور جلا دیا+ ویڈیو
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی حکومت کے برج کو آگ لگا دی ہے۔
-
شامی فوج نے اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا+ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل کے فوجی اڈے سے پھر غائب ہوئے سامان
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳جنوبی مقبوضہ فلسطین میں نامعلوم افراد فوجی اڈے میں گھس گئے۔
-
فلسطینیوں کا صیہونی حکومت کو سخت انتباہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۵عرین الاسود نامی مزاحمتی گروپ نے فلسطینی عوام سے، سرزمین فلسطین کو صیہونی فوجیوں کے لیے جنہم میں تبدیل کرنے کی اپیل کی ہے۔ حماس نے غرب اردن میں مزاحمتی کارروائیاں تیز کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
ایک صیہونی نے دو فلسطینی بھائیوں کو کار سے روند ڈالا
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۹مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونی دہشتگرد نے دو فلسطینی بھائیوں کو اپنی کار سے کچل کر قتل کر دیا۔
-
صہیونی فوج کی ناکامیوں کا اعتراف
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰صیہونی فوج کے ایک سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ ہم ہر حملے کو ناکام نہیں بنا سکتے۔
-
اسرائیل کے بائیکاٹ میں اضافے کا اعتراف
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷صیہونی حلقوں نے دنیا کے مختلف حصوں میں اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریکوں کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں درجنوں فلسطینی زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کو جارحیت کا نشانہ بنا کر درجنوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
موقع پرست قاتل (ویڈیو)
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷تاریخ شاہد ہے کہ صیہونی حکومت نے فلسطین اور فلسطینی عوام کے خلاف اپنے ناجائز خوابوں کی تکمیل کے لئے دنیا والوں کی بے توجہی اور غفلت سے بھرپور فائدہ اٹھایا ہے۔ دیکھیئے یہ ویڈیو