SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی دہشتگردی

  • عربوں سے اسرائیل کو یہ امید نہیں تھی؟

    عربوں سے اسرائیل کو یہ امید نہیں تھی؟

    Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹

    صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ عرب عوام فٹبال ورلڈ کپ کے دوران خود کو ہم سے دور کررہے ہیں اور تعلقات استوار کئے جانے کے عمل کے برخلاف اقدامات کر رہے ہیں۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

    Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱

    صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک ۱۶سالہ فلسطینی لڑکے کو شہید کر دیا۔

  • شدید دھماکے سے لرز اٹھا اسرائیل

    شدید دھماکے سے لرز اٹھا اسرائیل

    Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴

    اسرائیل کے شہر "اللد" میں خوفناک دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔

  • نیتن یاہو کا بیٹا انتہا پسندی میں باپ سے بھی دو ہاتھ آگے نکلا

    نیتن یاہو کا بیٹا انتہا پسندی میں باپ سے بھی دو ہاتھ آگے نکلا

    Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲

    نیتن یاہو کے بیٹے کا کہنا ہے کہ قطر دہشت گردی کا نمبر 1 اسپانسر اور حامی ہے۔

  • ایران کے خلاف، اسرائیل اور امریکا نے پھر ملایا ہاتھ

    ایران کے خلاف، اسرائیل اور امریکا نے پھر ملایا ہاتھ

    Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶

    صیہونی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تل ابیب اور امریکا ایران کے خلاف ریپڈ ایکشن فوجی صلاحیت میں اضافہ کر رہے ہیں۔

  • صیہونی ٹولے کا شام پر پھر حملہ، متعدد جاں بحق و زخمی

    صیہونی ٹولے کا شام پر پھر حملہ، متعدد جاں بحق و زخمی

    Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰

    شام کے ائیرڈیفنس یونٹ نے غاصب صیہونی ریاست کے فضائی حملے میں فائر کئے گئے کئے میزائلوں کو ہوا میں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا تاہم کچھ میزائل زمین تک پہنچنے میں کامیاب رہے۔

  • نتن یاہو کی کابنیہ سے صیہونیوں میں خوف و ہراس کیوں؟

    نتن یاہو کی کابنیہ سے صیہونیوں میں خوف و ہراس کیوں؟

    Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶

    نتن یاہو کی کابینہ سے صیہونی بری طرح خوفزدہ ہیں اور ان کہنا ہے کہ ہمارے سامنے ایک بڑی تباہی ہے۔

  • صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک فلسطینی خاتون شہید (ویڈیو)

    صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک فلسطینی خاتون شہید (ویڈیو)

    Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲

    صیہونی دہشتگردوں نے مغربی رام اللہ کے بیتونیا علاقے میں ایک کار پر فائرنگ کر کے ایک فلسطینی خاتون کو شہید کر دیا۔

  • صیہونی فوجیوں نے فلسطینی کمانڈر کو اغوا کرلیا

    صیہونی فوجیوں نے فلسطینی کمانڈر کو اغوا کرلیا

    Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فوج کی خصوصی ٹاسک فورس نے سرایا القدس کے کمانڈر کو اغوا کرلیا ہے۔

  • کیا اسرائیل یوکرین کو دفاعی سسٹم دے رہا ہے؟

    کیا اسرائیل یوکرین کو دفاعی سسٹم دے رہا ہے؟

    Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱

    صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ ہم یوکرین کو دفاعی سسٹم نہیں دے سکتے اور اگر ہم نے انہیں دے دیا تو ہمارے ہاتھ خالی ہو جائیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    ۱۶ hours ago
  • نتن یاہو کو جھٹکے پر جھٹکا ، لیکود پارٹی میں استعفوں کی جھڑی ، کیا یہ جنگ میں شکست کا اثر ہے ؟

  • ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن کبھی بھی تسلیم نہیں ہوں گے، ہرگز نہیں، لبنان حکومت کا اسرائیل کو لگام دینے کے بجائے مزاحمت پر دباؤ: شیخ نعیم قاسم

  • پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن: شہباز شریف

  • تہران سے واضح اعلان: ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، مزاحمت کا راستہ برقرار رہے گا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS