فلسطینیوں نے صیہونیوں کی اینٹ سے اینٹ بجادی
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i414662-فلسطینیوں_نے_صیہونیوں_کی_اینٹ_سے_اینٹ_بجادی
فلسطینیوں نے ان دنوں صیہونیوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۶ Asia/Tehran
  • فلسطینیوں نے صیہونیوں کی اینٹ سے اینٹ بجادی

فلسطینیوں نے ان دنوں صیہونیوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: مقبوضہ قدس اور غرب اردن میں فلسطینی استقامتی گروہوں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کے خلاف 23 کارروائیاں کیں۔

ان کارروائیوں میں سے مقبوضہ قدس میں 2 دھماکوں، فائرنگ اور گاڑیوں کو منہدم کرنے کی جانب اشارہ کیا جا سکتا ہے۔

ان کارروائیوں میں کئی صیہونی زخمی ہوئے جبکہ مقبوضہ قدس میں ہونے والے دھماکوں میں 2 صیہونی ہلاک اور 47 زخمی ہوئے جن میں سے 3 کی حالت  نازک بتائی جاتی ہے۔