-
اسرائیلی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ سے 38 فلسطینی زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۴غرب اردن کے علاقوں نابلس اور کفرقدوم میں صیہونی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے ۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی میں 8 صیہونی زخمی (ویڈیو)
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرکے چاقوؤں کے وار سے 8 صیہونیوں کو بری طرح زخمی کردیا۔
-
اسرائیل، ویسٹ بینک میں مسلح ڈرون استعمال کر رہا ہے
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹صیہونی حکومت مغربی کنارے میں مسلح ڈرون استعمال کر رہی ہے۔
-
اپنے فوجیوں کی عجیب و غریب بیماریوں سے پریشان ہے اسرائیل!
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰غاصب صیہونی فوجیوں میں خودکشیوں اور ذہنی امراض میں اضافے کی وجہ سے تل ابیت میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔
-
اسرائیل پر طاری ہے سید حسن نصر اللہ کا خوف، اسرائیلی چینل کا اعتراف
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۶صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی دھمکیوں کے خوف سے تل ابیب گیس نکالنا بند کردے گا۔
-
بڑی جنگ کی تیاری میں حزب اللہ، ٹارگٹ ہوا لاک، نصر اللہ کا کھلا پیغام
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ اربعین ملین مارچ در حقیقت کسی معجزے سے کم نہیں ہے۔
-
شام پر مسلسل صیہونی جارحیت جنگی جرم ہے، اسرائیل کو جوابدہ بنایا جائے: ایران
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے شام پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اُسے ایک جنگی جرم قرار دیا۔
-
خطبیب مسجد الاقصیٰ کا انتباہ، صیہونی دشمن سرنگیں کھود کر مسجد کو کمزور بنا رہا ہے
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹مقبوضہ مسجد الاقصیٰ کے خطیب عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت مسجد کے نیچے سرنگیں کھود کر اس مسجد کی بنیادوں کو کمزور کرنا چاہتی ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج کو مزاحمتی کارروائیوں کو روکنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
-
صیہونی فوج کی سفاکیت جاری؛ ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶ایک اور فلسطینی صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخمی ہونے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔