-
خطبیب مسجد الاقصیٰ کا انتباہ، صیہونی دشمن سرنگیں کھود کر مسجد کو کمزور بنا رہا ہے
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹مقبوضہ مسجد الاقصیٰ کے خطیب عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت مسجد کے نیچے سرنگیں کھود کر اس مسجد کی بنیادوں کو کمزور کرنا چاہتی ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج کو مزاحمتی کارروائیوں کو روکنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
-
صیہونی فوج کی سفاکیت جاری؛ ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶ایک اور فلسطینی صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخمی ہونے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
-
صیہونی فوج کا ایک ٹاور نذر آتش، متعدد صیہونی فوجی زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ (ویڈیو)
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷فلسطینی نوجوانوں نے الخلیل میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک فوجی ٹاور نذر آتش کر دیا۔
-
صیہونیوں کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱غاصب صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے کے مرکزی علاقے میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔
-
فلسطینیوں کا قتل اور انکے مکانات کی مسماری، صیہونیوں کی کینہ پروری کی علامت
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷مجاہدین فلسطین تحریک نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے جرائم فلسطینیوں کو استقامت جاری رکھنے سے روک نہیں سکتے۔ بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ فلسطینی نوجوان مقبوضہ سرزمینوں کو غاصبوں کے لئے جہنم بنا دیں گے۔
-
صیہونیوں پر پھر حملہ، 5 زخمی، جاری ہوا ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳مقبوضہ فلسطین میں شہادت پسندانہ کارروائی میں 5 صیہونی زخمی ہوئے۔
-
صیہونی حکومت فلسطینی قیدیوں کو تدریجی موت کی طرف لے جا رہی ہے
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷فلسطینی قیدی کی شہادت اس بات کی دلیل ہے کہ جیل میں قید فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے، یہ بات فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم نے کہی ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ سے 40 فلسطینی شہید و زخمی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸غرب اردن کے علاقوں نابلس اور الخلیل میں صیہونی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ ایک نوجوان شہید ہو گیا۔
-
فلسطینی عزم کے سامنے صیہونی ٹولہ تسلیم۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷چھے ماہ کے بعد ایل فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال رنگ لائی اور آخرکار صیہونی ٹولے نے خلیل عواودہ کو رہا کرنے کے احکامات جاری کر دئے تھے۔ غاصب صیہونی ٹولے نے اس فلسطینی کو بلا جواز اور بغیر کسی مقدمے کے مہینوں سے جیل میں ڈال رکھا تھا۔ خلیل نے ایک سو بیاسی دن کی بھوک ہڑتال کے بعد جب اپنی رہائی کی خبر سنی تو پہلے شکر خدا ادا کیا اور اُس کے بعد چائے کے چند گھونٹ پئے۔