-
اقوام متحدہ صیہونی حملوں کو لگام دے : لبنان
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۵لبنان نےعالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ صیہونی جارحیت کو روکنے کے لیے تل ابیب پر دباؤ ڈالے۔
-
صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں 6 فلسطینی زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵فلسطینی ذرائع کے مطابق غرب اردن کے شہر جنین میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں چھے فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیل کو اسلحے کی فروخت دہشتگردی کی حمایت ہے: فلسطین تنظیمیں
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲امریکہ صیہونی حکومت کو اسلحہ دے کر دہشتگردی کی حمایت کر رہا ہے، یہ بات فلسطین کی استقامتی تنظیموں نے کہی ہے۔
-
صیہونیوں کے جارحانہ اور توسیع پسندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ کے جنوب اور مغربی کنارے میں اپنے توسیع پسندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
صیہونی حکومت کی خباثت کے باعث غزہ والوں کی عید کسمپرسی میں گزری: فلسطینی تنظیم
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲فلسطینی استقامت نے غزہ کے عوام کے تعلق سے ریڈلائن پار کئے جانے کی بابت تل ابیب کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کا انتباہ، معرکہ "سیف القدس " ابھی جاری ہے
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱جہاد اسلامی: " سیف القدس" معرکہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے، ہم مسجد الاقصی کے دفاع کے لئے آمادہ ہيـں۔
-
مسجد الاقصی، فلسطینیوں کے ساتھ صیہونیوں کی مڈبھیڑ
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹مسجد الاقصی میں صیہونیوں کی شرانگيزی کے سبب قدس سٹی میں کشیدگي بڑھ رہی ہے۔
-
صیہونیوں کے حملے میں بیس فلسطینی زخمی، ایک شہید کا گھر بھی نذر آتش
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲انتہاپسند صیہونیوں نے بیت المقدس کے شیخ جراح محلے پر حملہ کرکے بیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا.
-
صیہونی دہشتگردوں کے سامنے فلسطینی بچوں کا غیض و غضب۔ ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵پیش خدمت ویڈیو میں فلسطین کے کمسن بچوں کو دیکھا جا سکتا ہے جو اپنے ساتھیوں اور عزیزوں کی صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد شدید غیض و غضب کا اظہار کر رہے ہیں۔
-
غرب اردن میں صیہونیوں کی بربریت، سولہ سالہ نوجوان شہید
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹صیہونی مسلح گماشتوں نے غرب اردن میں 16 سالہ فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔