غزہ پر غاصب اسرائیل کی بمباری۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i391784-غزہ_پر_غاصب_اسرائیل_کی_بمباری_ویڈیو
فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب غزہ کے مختلف علاقوں پر کئی بار بمباری کی ہے۔ ابھی تک ان حملوں میں ہونے والے ممکنہ جانی نقصان کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰ Asia/Tehran