-
صیہونیوں کی دہشتگردی میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰فلسطینیوں کے خلاف صہیونی بربریت اور دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حماس کے جدید ترین ہتھیاروں کی رونمائی، مزاحمت جاری رکھنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، فلسطین کا واضح اعلان
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے خلاف حالیہ جنگ میں استعمال ہونے والے سجیل میزائل اور دوسرے ہتھیاروں کو رونمائی کی ہے۔
-
فلسطین؛ صیہونی دہشتگردی کے جواب میں آئندہ جمعہ کو یوم غضب منانے کا اعلان، فلسطینیوں سے مسجد البراق میں نماز ادا کرنے کی اپیل
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲فلسطین کے قومی و اسلامی گروہوں نے رام اللہ میں فلسطین کے پرچم تلے عوامی و استقامتی سرگرمیوں کا دائرہ وسیع کرنے پر زور دیا ہے جبکہ صیہونی فوجیوں نے ایک اور نوجوان فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔
-
مظلوم غزہ کی ویرانیاں۔ ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱غزہ میں جنگ بندی نافذ ہونے کے بعد دن گزرنے کے ساتھ ساتھ وہاں صیہونی دہشتگردوں کی گئیں تباہ کاریوں کی وسعت و شدت عیاں ہوتی جا رہی ہے۔ پیش خدمت مختصر ویڈیوز میں غزہ میں صیہونی دہشتگردی کے تلخ اور تباہ کن آثرات و نتائج کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ خیال رہے کہ غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری میں کم از کم ڈھائی سو فلسطینی شہید اور ہزار سے زائد زخمی ہوئے جبکہ سیکڑوں رہائشی و غیر رہائشی عمارتوں کو ان کے اندر موجود تمام تر سامان زندگی اور وسائل و آلات کے ہمراہ مٹی پتھر کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا گیا۔
-
مسجدالاقصی پر ایک بار پھرصیہونی دہشتگردوں کی یلغار، فلسطینی تنظیموں کا انتباہ: صیہونی حماقت نہ کریں
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱انتہا پسند صیہونیوں نے اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں ایک بار پھر مقبوضہ بیت المقدس میں واقع شیخ جراح محلے اور مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے جس کے بعد فلسطین کے استقامتی گروہوں نے صیہونی حکام کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردی سے صحافی بھی محفوظ نہیں، فلسطین کا عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴فلسطینی صحافیوں کی تنظیم پی جے ایس نے اسرائیل جارحیت میں صحافیوں پر حملے کے معاملے کو عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستانی پولیس کی اسرائیل نوازی، ایک مسلم نوجوان کو گرفتار کیا، وجہ حیرت انگیز بتائی
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴نماز جمعہ کے بعد فلسطین کا پرچم اپنے گھروں اور گاڑیوں پر لہرانے کی اپیل عوام سے کرنا ایک ہندوستانی کو مہنگا پڑ گیا اور اسے اس کے عوض جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا گیا۔
-
غزہ کو تباہ و برباد کرنے والے صیہونی دہشتگرد رسوا ہو کر شکست تسلیم کرنے پر مجبور ہوئے
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲غزہ اور غاصب صیہونی حکومت کے مابین جنگ بندی کے نفاذ کے بعد اب فلسطین کے مقامی ذرائع نے صیہونی دہشتگردی کے باعث غزہ کو پہنچنے والے نقصانات کی ایک رپورٹ جاری کی ہے۔
-
غزہ؛ کھنڈرات کے درمیان فاتح مظلوموں کا جشن۔ ویڈیو+ تصاویر
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳صیہونی دہشتگردوں کی جانب سے گیارہ روز تک جاری رہنے والی بہیمانہ جارحیت و دہشتگردی اور غزہ کے سرفروشوں کی دلیرانہ استقامت و پامردی کے بعد آخر کار صیہونی دشمن اندرونی و عالمی سطح پر رسوا ہونے کے بعد جنگ بندی پر مجبور ہو گیا۔
-
دریائے خون سے لطف اندوز ہوتا صیہونی دہشتگرد۔ کارٹون
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷غزہ میں صیہونی دہشتگردی کے آخری سلسلے کو شروع ہوئے گیارہ دن گزر چکے ہیں۔ اس دوران اب تک کم از کم ۲۲۵ فلسطینی شہید اور ۱۶۰۰ سے زائد زخمی ہوئے ہیں جن میں سو سے زائد خواتین اور بچے شامل ہیں۔ طفل کشی کے لئے دنیا میں معروف صیہونی دہشتگرد ٹولے کا سرغنہ بدستور فلسطینیوں کے خون کی ہولی کھیلنے پر مُصر ہے۔ اندرونی طور پر خود ساختہ صیہونی ریاست میں بے شمار مشکلات سے روبرو نتنیاہو نے اپنی لڑکھڑاتی کرسی کو مضبوط بنانے کے لئے سب سے آسان مگر ہولناک طریقہ چنا ہے اور وہ ہے مسلمانان فلسطین کا قتل عام!!