SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی دہشتگردی

  • غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی طبی دہشتگردی

    غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی طبی دہشتگردی

    Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴

    غاصب صیہونی ٹولے نے عالمی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دور میں بھی دواؤں اور طبی آلات کی غزہ منتقلی پر پابندی لگ ادی ہے۔

  • شام میں سرگرم ہزار سے زائد دہشتگردوں کا اسرائیل نے علاج کیا

    شام میں سرگرم ہزار سے زائد دہشتگردوں کا اسرائیل نے علاج کیا

    Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹

    غاصب صیہونی حکومت نے شام میں زخمی ہونے والے سیکڑوں دہشت گردوں کا علاج کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

  • شام پر صیہونی حملے، امریکی حمایت کا نتیجہ ہیں: حماس

    شام پر صیہونی حملے، امریکی حمایت کا نتیجہ ہیں: حماس

    Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲

    حماس نے شام پر اسرائیل کی تازہ جارحیت کو خطے میں اسرائیل کی غنڈہ گردی سے تعبیر کیا ہے۔

  • عرب امارات کی مدد سے اسرائیلی دہشتگرد یمن پہونچ گئے

    عرب امارات کی مدد سے اسرائیلی دہشتگرد یمن پہونچ گئے

    Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸

    اسرائیلی فوجی ساز و سامان لے کر متحدہ عرب امارات کا ایک بحری جہاز جنوبی یمن میں واقع مجمع الجزائر سقطری کے ساحل پر لنگر انداز ہوا ہے۔

  • بیلجیئم نے بھی فلسطینی مراکز کی مسماری کے خلاف آواز اٹھائی

    بیلجیئم نے بھی فلسطینی مراکز کی مسماری کے خلاف آواز اٹھائی

    Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۸

    بیجلیم کے تعمیر کردہ امدادی مراکز بھی دہشتگرد صیہونی ٹولے کے بلڈوزروں سے محفوظ نہ رہ سکے۔

  • صیہونی دہشت گردوں کی فائرنگ، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

    صیہونی دہشت گردوں کی فائرنگ، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

    Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹

    صیہونی دہشت گردوں نے فلسطین کے غرب اردن کے علاقے میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔

  • صیہونیوں کی دہشتگردی، فلسطینیوں کے مزید مکانات مسمار کر دئے

    صیہونیوں کی دہشتگردی، فلسطینیوں کے مزید مکانات مسمار کر دئے

    Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵

    صیہونی دہشتگردوں نے اپنی جارحیت، بربریت اور مظالم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فلسطینی شہریوں کے مزید گیارہ مکانات مسمار کر دئے۔

  • بیت المقدس پر صیہونیوں کا دھاوا، متعدد زخمی اور گرفتار

    بیت المقدس پر صیہونیوں کا دھاوا، متعدد زخمی اور گرفتار

    Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۱

    غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگردوں (فوجیوں) نے اتوار کے روز بیت المقدس پر دھاوا بولا۔

  • مسجد الاقصی کے خطیب کے گھر پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ

    مسجد الاقصی کے خطیب کے گھر پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷

    قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں (دہشتگردوں) نے جمعرات کی شب مسجد الاقصی کے خطیب کے گھر پر دھاوا بولا ہے۔

  • ماہر الاخرس کی حالت تشویشناک، کسی بھی وقت موت ہو سکتی ہے: ڈاکٹرز

    ماہر الاخرس کی حالت تشویشناک، کسی بھی وقت موت ہو سکتی ہے: ڈاکٹرز

    Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴

    صیہونی جیل میں قید رکھے جانے کے خلاف احتجاج کے طور پر فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کی بھوک ہڑتال کو 3 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے جس کی وجہ سے ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہو گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: چھتیس گڑھ ریاست، 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا پُل دن میں موجود تھا لیکن رات کو غائب ہو گیا، لوگ حیران

    ہندوستان: چھتیس گڑھ ریاست، 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا پُل دن میں موجود تھا لیکن رات کو غائب ہو گیا، لوگ حیران

    ۹ hours ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت نے طلبا کے مطالبات تسلیم کرلیے، طلبا میں جشن

  • Video |

    ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

  • مشہد اور کراچی کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

  • بحیرۂ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز اور کشتیوں پر حملہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS