-
صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اٹھارہ سالہ فلسطینی جوان شہید ہوگیا
-
عالمی برادری صیہونی بستیوں کی تعمیر رکوائے، فلسطینی اتھارٹی
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۳فلسطینی اتھارٹی نے غرب اردن میں دو ہزار سے زائد نئے مکانات کی تعمیر کے اسرائیلی اعلان کی مذمت کرتے ہوئے، عالمی برادری سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی کسانوں پر حملہ، متعدد زخمی
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے غرب اردن میں فلسطینی کسانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے مظاہرے پر صیہونی دہشتگردوں کی یلغار، 20 زخمی
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹صیہونی دہشتگردوں نے کفر قدوم کے علاقے میں فلسطینیوں کے مظاہرے پرحملہ کر کے کم از کم 20 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا ہے۔
-
صیہونیوں سے دوستی بڑی غلطی ہے: فلسطینی رہنما
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸تہران میں فلسطین کے ناظم الامورمحمد مصطفی جہیر اور حماس کے نمائندے خالد قدومی نے فلسطینی بچوں کے ساتھ یک جہتی کے زیر عنوان تہران میں منعقدہ بین الاقوامی اجلاس میں، یورپ کو نا قابل اعتماد قرار دیا اور ساتھ ہی صیہونی حکومت کے مقابلے میں متحدہ مجاہدت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
تاریخ غداروں اور قاتلوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی: وزارت خارجہ ایران
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹ایران کی وزارت خارجہ نے فلسطینی نوجوانوں منجملہ محمد الدورہ کے قاتلوں کے ساتھ علاقے کے بعص ممالک کے تعلقات کی بحالی کی مذمت کرتے ہوئےکہا کہ تاریخ قاتلوں اور خائنوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔
-
فلسطینیوں اور غاصبوں میں ٹکراؤ
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸فلسطین کے مغربی کنارے میں غاصب صیہونیوں نے اپنے مسلح دہشتگردوں کی پشتپناہی کے ساتھ فلسطینیوں کی زرعی اراضی پر دھاوا بولا اور ان میں آگ لگا کر انہیں تباہ کرنے کی کوشش کی۔ اس موقع مقامی فلسطینیوں اور غاصبوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے خلاف یمنی عوام کا مظاہرہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵یمنی باشندوں نے ملک میں اماراتی و صیہونی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینی گردن پر صیہونی گھٹنہ، عرب غداری پر اترے، دنیا خاموش
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱نسل پرست امریکی پولیس کا طریقۂ کار مقبوضہ فلسطین میں عرصۂ دراز سے رائج ہے اور اب تک صیہونی نسل پرست اپنے گھٹنوں سے سیکڑوں فلسطینیوں کی گردنیں دبا چکے ہیں مگر دوسری جانب عرب ممالک ہیں جو قبلۂ اول کے غاصب، صیہونی دشمن کے ساتھ تعلقات کی استواری کے معاملے میں ایک دوسرے پر سبقت لینے کو تیار ہیں۔
-
صیہونی دشمن نے غزہ پر پھر گولہ باری کی
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مرکزی اور جنوبی علاقوں میں فلسطینیوں کے سکیورٹی ٹھکانوں پر شدید گولہ باری کی ہے۔