SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی دہشتگردی

  • شامی فوج نے صیہونی جنگی طیارے کے حملے کو ناکام بنا دیا

    شامی فوج نے صیہونی جنگی طیارے کے حملے کو ناکام بنا دیا

    May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲

    شام کی فوج نے حلب کے سائنسی تحقیقاتی مرکز پر صیہونی ٹولے کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔

  •  فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳

    با وردی صیہونی دہشتگردوں نے مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں واقع فلسطینی بستی پر حملہ کیا ہے۔

  • شام، رہا‏ئشی علاقوں پر اسرائیل کا فضائی حملہ

    شام، رہا‏ئشی علاقوں پر اسرائیل کا فضائی حملہ

    Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱

    شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملے میں تین عام شہری جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔

  • حرم ابراہیمی کی زمینوں پر قبضہ، جرم ہے: عرب لیگ

    حرم ابراہیمی کی زمینوں پر قبضہ، جرم ہے: عرب لیگ

    Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱

    عرب لیگ نے شہر الخلیل میں حرم ابراہیمی کی زمینوں پر قبضہ کرنے سے متعلق غاصب صیہونی حکومت کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے اسرائیل کا خطرناک جرم قرار دیا ہے۔

  • حزب اللہ کے مقابلے میں صیہونی ٹولے کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری/ کالم

    حزب اللہ کے مقابلے میں صیہونی ٹولے کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری/ کالم

    Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸

    شام اور لبنان کی سرحد کے نزدیک حزب اللہ کے 4 فیلڈ کمانڈروں کی گاڑی پر ڈرون طیارے سے راکٹ حملہ کر کے اسرائیل نے انہيں قتل کرنے کی کوشش کی جو ناکام رہی. اس کا مطلب یہ ہے کہ اسرائیل اس وقت جب کورونا وائرس کی روک تھام میں جُٹا ہوا ہے، تب بھی اس کی توجہ اپنے سب سے بڑے خطرے یعنی حزب اللہ کی طرف سے ہٹی نہیں ہے۔

  • کورونا کی آڑ میں صیہونی دہشتگردی میں اضافہ

    کورونا کی آڑ میں صیہونی دہشتگردی میں اضافہ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳

    فلسطینی تنظیموں نے فلسطینی قیدیوں سے یکجہتی کے قومی دن کی مناسبت سے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ فلسطینی عوام اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی مجاہدین کےساتھ کھڑے ہیں اور انہیں ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ 17 اپریل کو فلسطین میں یوم اسیر کا نام دیا گیا ہے جس میں صیہونی ٹولے کی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں سے اظہار ہمدردی و یکجہتی کیا جاتا ہے۔

  • بال بال بچے حزب اللہ کے کمانڈر ۔ ویڈیو

    بال بال بچے حزب اللہ کے کمانڈر ۔ ویڈیو

    Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹

    گزشتہ ہفتے دہشتگرد صیہونی ٹولے نے اپنے ایک ڈرون کی مدد سے شام میں سرگرم عمل حزب اللہ کے ایک کمانڈر کی گاڑی پر بمباری کی۔ عجیب اتفاق یہ رہا کہ بمباری سے کچھ ہی سیکنڈ پہلے حزب اللہ کے جوان گاڑی سے نیچے اتر چکے تھے۔ البتہ یہ حملہ لبنان کی سرحدوں کے اندر کیا گیا جس پر لبنان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صیہونی ٹولے کی شکایت کی ہے۔

  •  فلسطینیوں پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ

    فلسطینیوں پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ

    Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۲

    صیہونی دہشتگردوں نے غزہ میں فلسطینی شہریوں پر حملہ کیا ہے۔

  • فلسطین میں صیہونی قبضے کے ہوتے ہوئے امن و آشتی ناممکن: ایران

    فلسطین میں صیہونی قبضے کے ہوتے ہوئے امن و آشتی ناممکن: ایران

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے فلسطین کی بھر پور حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یوم الارض فلسطین، فلسطینی عوام کی جدو جہد کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔

  • صیہونی دہشتگردوں کی ہولناک درندگی جو کورونا کی نذر ہو گئی! ۔ ویڈیو

    صیہونی دہشتگردوں کی ہولناک درندگی جو کورونا کی نذر ہو گئی! ۔ ویڈیو

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸

    صیہونی درندوں نے پہلے تو غزہ میں ایک ۲۳ سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کیا۔پھر اسے بلڈوزر سے کچل ڈالا۔

Show More
خاص خبریں
  • پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل

    پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل

    ۳۵ minutes ago
  • پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔

  • عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

  • صبر، یک جہتی اور امید بیرونی دباؤ کے مقابلے میں ایران کی استقامت و پائیداری کی کلید ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • ایران وعراق کے وزرائے خارجہ کے درمیان علاقے کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں ٹیلی فونی گفتگو

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS