• مقبوضہ فلسطین میں معمولات زندگی! ۔ ویڈیو

    مقبوضہ فلسطین میں معمولات زندگی! ۔ ویڈیو

    Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۰

    گھروں کی یا حتیٰ بدنی تفتیش، مارپیٹ، لاقانونیت، بے سبب تنگ کرنا، بے سبب گرفتاری، بچوں اور خواتین کے ساتھ بد سلوکی، مکانات کی مسماری، زرعی زمینوں اور مکانات کو آگ لگانا وغیرہ، یہ وہ صیہونی بدمعاشیاں ہیں جن کا سامنا، فلسطینی عوام کے روزمرہ کے معمولات میں شامل ہے۔

  • لمحوں میں یوں تاراج ہو رہے ہیں فلسطینی آشیانے ۔ ویڈیو

    لمحوں میں یوں تاراج ہو رہے ہیں فلسطینی آشیانے ۔ ویڈیو

    Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳

    صیہونی دہشتگرد ٹولہ ان دنوں بیت المقدس کے اطراف میں فلسطینی باشندوں کے مکانات کی مسماری میں مصروف ہے۔ رپورٹوں کے مطابق فلسطینی مکانات کی مسماری کا یہ منصوبہ اب تک سب سے بڑا منصوبہ شمار ہوتا ہے جس کے تحت کم از کم مظلوم فلسطینیوں کے ۱۰۰ مکانات بیت المقدس کے اطراف میں مسمار کئے جانے ہیں۔

  • فلسطینی آشیانوں کی تاراجی اور صیہونی دہشتگردی ۔ ویڈیو

    فلسطینی آشیانوں کی تاراجی اور صیہونی دہشتگردی ۔ ویڈیو

    Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱

    صیہونی دہشتگرد فوجیوں نے بیت المقدس کے مشرق میں واقع العیساویہ بستی پر حملہ کیا جس کے مقابلے پر فلسطینی خواتین و مرد سبھی گھروں سے نکل آئے۔اس موقع پر درندوں اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں بھی ہوئیں۔

  • صیہونی میزائلوں کا شامی فوج نے دیا جواب ۔ ویڈیو

    صیہونی میزائلوں کا شامی فوج نے دیا جواب ۔ ویڈیو

    Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷

    گزشتہ شب صیہونی دہشتگرد ٹولے نے شام کے علاقے حمص پر کئی میزائل داغے جن میں سے بعض کو شامی فوج کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔اس میزائل حملے میں کم از کم چار شامی باشندوں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے جن میں ایک شش ماہہ بچہ بھی شامل ہے۔

  • یوم نکبت کے موقع پر صیہونی جارحیت 60 فلسطینی زخمی

    یوم نکبت کے موقع پر صیہونی جارحیت 60 فلسطینی زخمی

    May ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۹

    فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے اکہتر ویں سال کے موقع پر کل رات صیہونیوں نے غزہ میں فلسطینی مظاہرین کے خلاف وحشیانہ اقدامات انجام دیئے جس کے نتیجے میں 60 نہتے فلسطینی زخمی ہوئے۔

  • فلسطینیوں کا انتالیسواں حق واپسی مارچ ۔ ویڈیو

    فلسطینیوں کا انتالیسواں حق واپسی مارچ ۔ ویڈیو

    Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۷

    گزشتہ جمعے کو غزہ کے باشندوں نے انتالیسویں حق واپسی مارچ کا اہتمام کیا جس میں ہزاروں فلسطینی شریک ہوئے۔اس دوران ہونے والی صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ میں کم از کم دو فلسطینی شہید اور چالیس زخمی ہو گئے۔

  • یوم نکبہ پر شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

    یوم نکبہ پر شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

    May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • یوم نکبہ کے مظاہروں پر شہید ہونے والوں کی تعداد 18 ہوگئی۔ 900 زخمی

    یوم نکبہ کے مظاہروں پر شہید ہونے والوں کی تعداد 18 ہوگئی۔ 900 زخمی

    May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶

    مشرقی غزہ میں یوم نکبہ کے مظاہروں میں شریک فلسطینوں پر اسرائیلی فوجیوں کی وحشانہ فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی نو سو زخمی ہوگئے۔

  • یوم نکبہ کے مظاہروں پر اسرائیلی جارحیت، 16 فلسطینی شہید 500 سے زائد زخمی

    یوم نکبہ کے مظاہروں پر اسرائیلی جارحیت، 16 فلسطینی شہید 500 سے زائد زخمی

    May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۶

    مشرقی غزہ میں یوم نکبہ کے مظاہروں میں شریک فلسطینوں پر اسرائیلی فوجیوں کی وحشانہ فائرنگ میں کم سے کم سولہ فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔