SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی دہشتگردی

  • غزہ، عام شہریوں پر اسرائیل کا ڈرون حملہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل+ ویڈیو

    غزہ، عام شہریوں پر اسرائیل کا ڈرون حملہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل+ ویڈیو

    Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵

    الجزیرہ چینل نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ غاصب اسرائیلی فوج کس طرح ایسے لوگوں کو نشانہ بنا رہی ہے جو غیر مسلح ہیں۔

  • قطر پر امریکہ کا دباؤ، حماس کے رہنماؤں کی بے دخلی کا مطالبہ

    قطر پر امریکہ کا دباؤ، حماس کے رہنماؤں کی بے دخلی کا مطالبہ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۰

    امریکی چینل سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ ملک کے وزیر خارجہ نے قطر پر اس معاہدے کو آگے بڑھانے کے لیے دباؤ بڑھا دیا ہے جس میں غزہ سے اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

  • الشفا ہسپتال کو خالی کرو: اسرائیل کی وارننگ، ہسپتال کے طبی عملے کے ساتھ رابطہ منقطع

    الشفا ہسپتال کو خالی کرو: اسرائیل کی وارننگ، ہسپتال کے طبی عملے کے ساتھ رابطہ منقطع

    Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶

    فلسطینی میڈیا نے مسلسل کئی دنوں سے شفا اسپتال کا محاصرہ جاری رہنے کی خبر دی ہے، صیہونی حکومت کی فوج ، شفا اسپتال کے اندر بھی فلسطینی پناہ گزینوں کے خلاف اپنی پرتشدد کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • غزہ کی نصف سے زائد آبادی کو بھوک مری کا سامنا: عالمی بینک

    غزہ کی نصف سے زائد آبادی کو بھوک مری کا سامنا: عالمی بینک

    Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲

    عالمی بینک نے فلسطینیوں کی نجات کے لئے فوری اقدام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی نصف سے زائد آبادی کو بھوک مری کا سامنا ہے۔

  • اسرائیل، بن گورین ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ

    اسرائیل، بن گورین ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ

    Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲

    عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اندر واقع "بن گورین" ہوائی اڈے کو ڈرون سے نشانہ بنایا۔

  • غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں  41 فلسطینی شہید

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں 41 فلسطینی شہید

    Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹

    غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں

  • امریکہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جرا‏ئم کوکیوں چھپا رہا ہے؟

    امریکہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جرا‏ئم کوکیوں چھپا رہا ہے؟

    Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴

    تحریک مجاہدین فلسطین کا کہنا ہے کہ امریکہ، غزہ میں صیہونی حکومت کے جرا‏ئم کو چھپاتا ہے۔

  • اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ سے مقابلے کے لئے  یمن کی نئی حکمت عملی

    اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ سے مقابلے کے لئے یمن کی نئی حکمت عملی

    Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸

    یمن نے بحیرہ احمر میں اسرائیل مخالف آپریشن جاری رکھتے ہوئے، امریکا اور برطانیہ کے مقابلے کے لئے نئی حکمت عملی اپنانے کا اعلان کیا ہے۔

  • نہ نسل پرستی اور نہ نازی ازم، لندن کے مظاہرین کا نعرہ

    نہ نسل پرستی اور نہ نازی ازم، لندن کے مظاہرین کا نعرہ

    Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳

    فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نسل پرستی مخالف سرگرم کارکنوں اور اسلامو فوبیا کے مخالفین نے منگل کو لندن ، گلاسکو اور کاردیف میں مظاہرہ کیا ۔

  • مظلوم فلسطینی عوام کے لئے امدادی سامان لے جانے والے ٹرک غزہ میں داخل ہوگئے

    مظلوم فلسطینی عوام کے لئے امدادی سامان لے جانے والے ٹرک غزہ میں داخل ہوگئے

    Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹

    چار مہینے کے بعد فلسطینی عوام کے لئے امدادی سامان ٹرک غزہ میں داخل ہو گئے ہیں ۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹر سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹر سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    ۹ hours ago
  • آبنائے ہرمز ایک اسٹریٹجک ہتھیار ہے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • آبنائے ہرمز میں نئے راستے کا تعین کے لیے ایران عمان سمجھوتے کے قریب ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

  • "چھاتروں کی گونج" میں راہل گاندھی کی پکار: ڈاٹا کے دور میں نوجوان اپنے خواب نہ کھوئیں, ویڈیو

  • غیر ملکی افواج علاقے سے نکل جائیں: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS