-
غزہ کے خلاف جارح صیہونی فوج کی بربریت جاری ہے
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جدیدترین حملوں میں سترہ فلسطینی شہید ہوگئے-
-
شمالی مقبوضہ علاقوں پرحزب اللہ لبنان کے وسیع میزائل اور راکٹ حملے
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۴حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین پر تیس میزائل فائر کئے ہیں-
-
امریکہ نہ صرف غزہ بلکہ خطے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار ہے: اسامہ بن حمدان
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۴حماس کے خارجہ تعلقات کے سربراہ اسامہ بن حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ نہ صرف غزہ بلکہ خطے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار ہے۔
-
بغداد میں دہشت گرد امریکی فوج کا ڈرون حملہ، حزب اللہ عراق کے ایک کمانڈرشہید
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰دہشت گرد امریکی فوج نے بغداد میں ڈرون سے حملہ کرکے کتائب حزب اللہ عراق کے ایک سینیئر کمانڈر کو شہید کردیا-
-
جنوبی غزہ میں تیرہ لاکھ افراد دربدر ہیں: یونیسیف
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۶بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے اعلان کیا ہے کہ تیرہ لاکھ سے زیادہ افراد جنوبی غزہ کے رفح علاقے کی سڑکوں پر دربدر ہیں-
-
غزہ کے بارے میں ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کے درمیان تبادلۂ خیال
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں کو رکوانے کے لئے سیاسی اقدامات اور جنگ بندی کے قیام کے لئے نئی کوششیں بروئے کار لائے جانے کے بارے میں گفتگو کی ہے-
-
سید حسن نصراللہ دنیائے عرب کے سب سے زیادہ بہادر، جری اور طاقتور رہنما ہیں: صیہونی تجزیہ نگار
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲صیہونی حلقے اعتراف کر رہے ہيں کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ عالم عرب کے سب سے بہادر، جری اور طاقتور رہنما ہیں ۔
-
مقبوضہ جولان پر میزائلی حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳مقبوضہ جولان پر منگل کی صبح میزائلی حملے ہوئے ہيں۔
-
بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر ڈرون حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۲بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر ایک بار پھر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوجیوں کے حملے جاری
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۹غزہ کے نہتے مظلوم عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ حملے آج بھی جاری ہیں-