-
مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہو سکتا ہے، صیہونی حلقوں کی تشویش
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸صیہونیوں کی طرف سے آنے والے ہفتے میں مزاحمتی نوجوانوں کی درجنوں کارروائیوں کی پیشن گوئی ہوئی ہے۔
-
سعودی عرب سے معاہدے کے خطرے کا جائزہ لے رہا ہے اسرائیل
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ ہم سعودی عرب کے ساتھ سمجھوتے کے خطرات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
-
اسرائیلی اہلکار ڈینگیں مارتے ہیں: اسرائیلی کمانڈر
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵اسرائیلی فوج کے سابق کمانڈر کا کہنا ہے کہ فوجی کی حالت بہت ہی نازک ہے۔
-
مزاحمتی کارروائیوں میں شدت سے صیہونی حلقوں میں تشویش
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶صیہونی حلقوں نے مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیوں میں شدت اور اتحاد و یکجہتی کے نتیجے میں حالات کے بگڑنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اسرائیل آگ سے کھیل رہا ہے: خالد مشعل
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں سے باہر حماس کے سربراہ نے مسجد اقصیٰ میں آباد کاروں کے غیر قانونی داخلے میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل آگ سے کھیل رہا ہے اور مزاحمت منہ توڑ جواب دے گی۔
-
اسرائیل میں خطرناک سیکورٹی خلا، وزیر اعظم کے دفتر میں چوری
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے دفتر سے ایک بیگ چوری ہو گیا۔
-
اسرائیلی وزیر خارجہ کا دعوی، 2024 میں ریاض اور تل ابیب کے تعلقات بحال ہو جائیں گے
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ 2024 کے آغاز تک ریاض کے ساتھ ہمارے تعلقات معمول پر آ جائیں گے
-
غزہ پر اسرائیل کا پھر حملہ، 22 فلسطینی زخمی
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۰غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں میں کم از کم 22 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیلی میڈیا کا دعوی، سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ ملاقاتیں جاری ہيں
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴عبرانی زبان کے ایک میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ریاض اور واشنگٹن کے درمیان ایک جامع اور وسیع سیاسی معاہدے پر دستخط کی کوششوں کے سلسلے میں گزشتہ چند دنوں کے دوران اعلیٰ سعودی اور اسرائیلی حکام کے درمیان خفیہ ملاقاتیں ہوئی ہیں جس میں سعودی - اسرائیل تعلقات کی بحالی کا بھی مسئلہ شامل ہے۔
-
ویسٹ بینک کے آپریشنز کی تحقیقات موساد کے حوالے
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲مغربی کنارے میں اسرائیل مخالف کارروائیوں کی تحقیقات میں اسرائیل کی خونخواز خفیہ ایجنسی موساد شامل ہوگئی ہے۔