-
جو اینٹ پھینکتا ہے، اسے پتھر کا منتظر رہنا چاہیے۔ ناصر کنعانی
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست اپنے مظالم اور شرارتوں سے اپنی عمر کو کم کر رہی ہے-
-
اسرائیلی فوج میں بغاوت، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل+ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶اسرائیلی فوجیوں کی حکومت کی توہین کرنے اور فلسطین کی حمایت کا اعلان کرنے کی ویڈیو دوبارہ نشر ہونے سے عبرانی میڈیا پریشان ہوگیا ہے اور اس نے اس رویے کو تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
کیا حزب اللہ،اسرائیل کی لمبی جنگ کے لئے تیار ہو رہا ہے؟
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵حزب اللہ لبنان نے حالیہ ہفتوں میں لبنان اور مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقوں میں فوجی خیمے لگا دیئے ہیں جس سے اسرائیلی سکیورٹی حکام پریشان ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل کی سائبر طاقت کی ہوا نکل گئی....
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳اسرائیل کے سائبر ادارے کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف سائبر حملوں میں 2.5 گنا اضافہ ہو گیا ہے۔
-
لیتھیم کی دریافت سے صیہونیوں کی نیندیں حرام، میزائل اور ڈرون سے بھی خوفناک
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰عبدالباری عطوان نے رای الیوم اخبار میں اپنے تجزیہ میں کہا ہے ایران میں دریافت ہونے والے لیتھیوم کے ذخائر صیہونیوں کےلئے ایران کے ہائپرسونک میزائل اور ڈرون طیاروں سے بھی زیادہ ڈراؤنا خواب ہے۔
-
اسرائیل میں خوف و ہراس کا ماحول، یہ اسرائیل کے تابوت پر آخری کیل تو نہیں؟
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰صیہونی میڈیا نے ویسٹ بینک کے حالات کو بہت ہی خطرناک اور دھماکہ خیز قرار دیا ہے اور غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت خاص طور پر مسلح مزاحمتی کارروائیوں میں تیزی، تل ابیب کی تشویش کا سبب بن گئی ہیں۔ اس موضوع کی وجہ سے اسرائیلی فوج اس علاقے پر بڑا حملہ کر سکتی ہے۔
-
صیہونی باشندوں کا خوف، ویسٹ بینک دوسرا غزہ بن گیا!
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴صیہونی آبادکاروں کا کہنا ہے کہ ویسٹ بینک کا سرحدی علاقہ دوسرے غزہ میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
اسرائیل کی 90 فیصد سیکورٹی مشکلات ایران کی وجہ سے
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ہمارے 90 فیصد سیکورٹی مسائل ایران کی وجہ سے ہیں۔
-
سرحد پر اسرائیلی فوج ہائی الرٹ پر
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱صیہونی حکومت کے لیے مصر کی سرحدوں کے عدم استحکام اور نا امن ہونے کے بعد اس حکومت کی فوج نے سرحدوں پر اپنے فوجیوں کو نئے محتاط احکامات جاری کیے ہیں۔
-
امیر کویت، کس طرح خدا سے ملاقات کے متمنی تھے؟
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱کویتی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر نے انکشاف کیا کہ ملک کے مرحوم امیر پر 2019 میں صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے شدید دباؤ ڈالا گیا۔