-
اسرائیلی آبادکاروں میں بڑھتی افسردگی سے میڈیا بھی پریشان
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷صیہونی میڈیا نے اسرائیلی آباد کاروں میں بڑھتی ہوئی بے چینی اور افسردگی پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
حزب اللہ ایک ہوشیار اور تباہ کن صلاحیت کی حامل فوج ہے
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱صیہونی ماہرین اور اسرائیلی ادارے حزب اللہ پر کڑی نظر رکھتے ہیں لیکن حزب اللہ نے صیہونیوں کو غافل کرتے ہوئے اسٹریٹجک موازنہ ایجاد کیا ہے جس سے صیہونی فوج اور اس کے اقدامات کو کاری ضرب لگي ہے
-
مسجدالاقصی کی تقسیم کے صیہونی منصوبے پر مزاحمتی گروہوں کا ردعمل
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے جمعرات کو ایک بیان میں مسجدالاقصی کو مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان تقسیم کرنے کی صیہونی حکومت کی سازش پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ فلسطینی عوام کے ساتھ اعلان جنگ کے مترادف ہے
-
صیہونی فوجی اڈے سے 26 ہزار کارتوس چوری
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱مقبوضہ فلسطینی علاقے کے جنوب میں واقع اسرائیلی فوج کے ایک اڈے سے 26 ہزار کارتوس چوری کر لیے گئے۔
-
مصر کی سرحد پر 3 صیہونی فوجی ہلاک
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۵صیہونی فوج نے آج صبح مصر کی سرحد پر مسلح تصادم میں اپنے 3 فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
اپنے خونخوار ایجنٹ کی موت پر اسرائیل نے توڑی خاموشی
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸شمالی اٹلی کے ایک دریا میں اسرائیل کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کے ایک افسر کی مشکوک طریقے سے غرق ہوکر ہلاک ہونے کے تین دن بعد آخرکار اسرائیلی حکام نے اس بارے میں اپنی خاموشی توڑی اور اس خونخوار ایجٹنٹ کی شناخت ظاہر کر دی۔
-
اسرائیلی کمپنی پر بڑا سائبر حملہ
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱ایک صیہونی میگزین نے اس ہفتے منگل کے روز اسرائیلی کمپنی ٹینووا کے مرکزی کمپیوٹر سسٹم پر سائبر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے پوشیدہ ہتھیاروں سے اسرائیل خوفزدہ
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷صیہونی حکومت کے چینل-13 پر عرب امور کے رپورٹر ہیزی سیمنٹوف کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان پہلے دھمکی دینا چاہتا ہے اور اس کے بعد ایک پیغام بھی دینا چاہتا ہے۔
-
اسرائیل جنگ کرنے کی توانائی نہیں رکھتا، اسرائیل کے سابق فوجی جنرل کا اعتراف
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے ایک سابق جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل علاقے کی کسی جنگ میں شامل ہونے کی آمادگی نہیں رکھتا چونکہ اس پر ممکنہ طور پر برسنے والے ہزاروں میزائلوں کا خوف طاری ہے۔
-
اسرائیلی جنرل کا اعتراف، پوری فوج پر طاری ہے سید نصر اللہ کا خوف
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲ایک صیہونی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ سید نصراللہ کے اقدامات سے اسرائیلی فوج کا خوف بے مثال اور اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے۔