-
اسرائیل کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی، جنگ کے لئے تیار ہیں
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ہمارے دقیق اور سٹیک میزائل پورے مقبوضہ فلسطین کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ، سات صیہونی فوجی زخمی
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں فائرنگ کے دو واقعات پیش آئے جن میں کم از کم سات صیہونی فوجی زخمی ہو گئے۔
-
صیہونیوں کے حملے جاری، نئی تحریک انتفاضہ شروع ہونے کا امکان
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱غاصب اسرائیلی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر الخلیل اور نابلس پر حملہ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکام کو تیسری انتفاضہ کی جانب سے بھی بری طرح پریشانی لاحق ہے۔
-
تین روزہ جارحیت میں صیہونی حکومت کی شرمناک شکست
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶غزہ کے عوام نے پیر کی صبح سڑکوں پر نکل کر، جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کو فلسطینیوں کی جیت اور غاصب صیہونی حکومت کی شکست کا ثبوت قرار دیا۔ اسی کے ساتھ جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے بتایا ہے کہ جنگ بندی فلسطینیوں کی شرائط پر عمل میں آئی ہے اور دشمن نے ان شرائط کی پابندی نہ کی تو ہمارے حملے دوبارہ شروع ہوجائیں گے۔
-
غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری، شہداء کی تعداد 32 ہو گئی
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴صیہونی جارحیت جاری ہے اور مزید 9 فلسطینیوں کے شہید ہونے کے ساتھ ہی شہداء کی تعداد 32 ہو گئی۔
-
بدحال اسرائیل میں جنگ کرنے کی طاقت نہیں، اسرائیلی اخبار کا اعتراف
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷اسرائیل کے ایک معروف فوجی جنرل نے صیہونی حکومت کے فضائی اڈوں کی خراب صورتحال کا اعتراف کیا اور کہا کہ ان فوجی چھاونیوں اور فضائی اڈوں میں مستقبل کی جنگ کا سامنا کرنے کی طاقت نہیں ہے۔
-
حماس نے اسرائیلی حکام کا جھوٹ برملا کر دیا
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری بازو عزالدین قسام بریگیڈ نے دو اسرائیلی فوجیوں کی تصاویر جاری کی ہیں جن میں صیہونیوں کو بتایا گیا ہے کہ صیہونی حکام قیدی فوجیوں کے بارے میں جھوٹ بول رہے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی شعفاط کالونی پر جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی و گرفتار
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مقبوضہ قدس کے شعفاط کالونی پر جارحیت کرتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
ایران پر حملے کا خواب، اولمرٹ نے نتن یاہو کو نیند سے جگا دیا
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۷صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں نتن یاہو کی باتیں کھوکھلی اور ان میں کوئی دم نہیں ہے۔
-
صیہونی بجلی تنصیبات میں شدید آتشزدگی+ ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹صیہونی حکومت کی بجلی کے تنصیبات میں شدید آگ لگ گئی۔