SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی فوجی

  •  ’’غدیر‘‘ سے صیہونی دشمن بھی پریشان۔ ویڈیو

    ’’غدیر‘‘ سے صیہونی دشمن بھی پریشان۔ ویڈیو

    Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۰

    دفاعی امور کی ایک صیہونی ویب سائٹ اسرائیل ڈیفنس نے بدھ کے روز اپنی ایک رپورٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی تیار کردہ غدیر کلاس کی چھوٹی آبدوز کو موضوع بنایا اور اس کے ذریعے میزائل کے کامیاب فائر کی ایک ویڈیو شیئر کر کے اسکی خصوصیات پر روشنی ڈالی ہے اور ساتھ ہی یہ بھی لکھا ہے کہ ایران کی یہ تیار کردہ آبدوز اسرائیل کے بحری جہازوں کے لئے خطرہ بن سکتی ہیں، کیوں کہ اس بات کا بھی امکان پایا جاتا ہے کہ یہ چھوٹے سائز کی آبدوزیں حزب اللہ لبنان کے استعمال میں آجائیں۔

  • اسرائیل میں پھر پھوٹ پڑے مظاہرے، کیوں؟

    اسرائیل میں پھر پھوٹ پڑے مظاہرے، کیوں؟

    Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۲

    اسرائیل میں بڑھتی قیمتوں اور آسمان چھوتی مہنگائی کے خلاف تل ابیب سمیت مختلف علاقوں میں زبردست مظاہرے ہوئے۔

  • اسرائیل نے ایران کی سائبر طاقت کا لوہا مانا

    اسرائیل نے ایران کی سائبر طاقت کا لوہا مانا

    Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶

    صیہونی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ ایران سائبر کے میدان میں اہم کھلاڑی بن گیا ہے۔

  • نابلس میں کامیاب آپریشن کس نے انجام دیا؟

    نابلس میں کامیاب آپریشن کس نے انجام دیا؟

    Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے نابلس کے کامیاب آپریشن کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

  • حزب اللہ سے مقابلے کے لئے امریکی اور صیہونی فوجیوں کی تیاری

    حزب اللہ سے مقابلے کے لئے امریکی اور صیہونی فوجیوں کی تیاری

    Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱

    حزب اللہ لبنان کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکہ اور صیہونی حکومت کی مشترکہ فوجی مشقیں ہو رہی ہیں۔

  • اسرائیل پر عصائے موسی کی کاری ضرب، ظاہر کر دیئے اپنے ارادے+ ویڈیو

    اسرائیل پر عصائے موسی کی کاری ضرب، ظاہر کر دیئے اپنے ارادے+ ویڈیو

    Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹

    مشہور ہیکر گروپ"عصائے موسیٰ " نے تین صیہونی فوجی اہلکاروں کے ٹیلی فون نمبر شائع کر دیئے۔

  • صیہونی وزیر جنگ کا نیا شوشہ، امریکا کے ساتھ بنا رہا دفاعی سسٹم

    صیہونی وزیر جنگ کا نیا شوشہ، امریکا کے ساتھ بنا رہا دفاعی سسٹم

    Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳

    صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ امریکی سربراہی میں اسرائیل، مشرق وسطی فضائی دفاعی اتحاد تشکیل دے رہا ہے۔

  • اکیلا فلسطینی، کئی اسرائیلیوں پر بھاری+ ویڈیو

    اکیلا فلسطینی، کئی اسرائیلیوں پر بھاری+ ویڈیو

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵

    متعدد صیہونی فوجی فلسطینیوں کے بازار میں داخل ہوگئے تھے جنہیں ایک فلسطینی افسر نے باہر نکال دیا۔

  • اسرائیل پر عصای موسی کا وار، اسرائیلی بجلی نیٹ ورک ہوا ہیک+ ویڈیو

    اسرائیل پر عصای موسی کا وار، اسرائیلی بجلی نیٹ ورک ہوا ہیک+ ویڈیو

    Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳

    عصای موسی نامی ایک ہیکر گروپ نے صیہونی حکومت کے بجلی کے نیٹ ورک کو ہیک کر لیا۔

  • غزہ کی وحشیانہ ناکہ بندی، بچوں کی زندگی تباہ کر رہی ہے: رپورٹ

    غزہ کی وحشیانہ ناکہ بندی، بچوں کی زندگی تباہ کر رہی ہے: رپورٹ

    Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶

    برطانیہ کی ایک غیر سرکاری تنظیم کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کی طرف سے فلسطینی سرزمین کی 15 سالہ سخت ناکہ بندی کی وجہ سے غزہ کے ہر پانچ میں سے چار بچے ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی اقتصادی ناکہ بندی کا امریکی منصوبہ ناکام رہے گا: اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

    ایران کی اقتصادی ناکہ بندی کا امریکی منصوبہ ناکام رہے گا: اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

    ۵ seconds ago
  • روس اور ایران پابندیوں کا دباؤ ختم کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے: روسی وزارت خارجہ

  • بے جا مطالبات سے کسی بھی ملک کے مفادات کا تحفظ نہیں ہو سکتا: صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان

  • نیپال:تباہ کن سیلاب، مرنے والوں کی تعداد 469 جبکہ 900 افراد اب بھی لا پتہ

  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS