-
صیہونی حکومت کی نابودی کا وقت قریب آ گیا، بریگیڈیر جنرل حیدری
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی نابودی کا وقت قریب آ گیا ہے۔
-
تینتالیسویں یوم الارض کی چند جانبہ اہمیت
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۹تیس مارچ کو فلسطین میں تینتالیسواں یوم الارض منایا جا رہا ہے اسی مناسبت سے فلسطین کے ساتھ ساتھ دوسرے ملکوں میں بھی فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی کے لئے مظاہروں، ریلیوں، اجتماعات اور مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
یوم الارض صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف استقامت کی علامت
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یوم الارض فلسطینیوں کی تاریخ اور ان کی استقامتی ثقافت میں ایک سنگ میل ہے کہ جس نے صیہونی حکومت کے غاصبانہ اقدامات کے مقابلے میں استقامت کو زندہ رکھا ہے۔
-
فلسطین کے حالات پھر خراب، اسرائیلیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں تیز + ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۷فلسطینیوں پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے تیز ہوگئے ہیں ۔
-
فلسطینیوں کے خوف سے اسرائیلی فوجی فرار کر گئے
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸ایک فلسطینی کی تازہ کارروائی کے بعد اسرائیلی فوجی مغربی پٹی سے بھاگ گئے۔
-
یوں تنگ کرتے ہیں صیہونی دہشتگرد ۔ ویڈیو
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۹صیہونی دہشتگرد فلسطینیوں میں خوف و ہراس پھیلانے اور انہیں تنگ کرنے کے لئے آدھی رات کو جس گھر میں چاہتے ہیں گھس جاتے ہیں اور گھر میں سوئے حتیٰ بچوں کو اٹھا کر ان سے بازپرس کرتے ہیں۔
-
قلب اسرائیل پر حزب اللہ کی کاری ضرب، حیران ہیں خفیہ ایجنسیاں
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۷لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے کچھ اعلی افسروں اور عہدیداروں کا ایک واہٹس ایپ (WhatsApp) گروپ بنا کر اس پر ایک ویڈیو جاری کیا جس کے بعد اسرائیلی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ۔
-
فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ صیہونی فوجیوں کا وحشیانہ حملہ
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پروحشیانہ حملہ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا۔
-
اسرائیل کے ہاتھوں بچوں کے قتل عام کی نئی لہر
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳انسانی حقوق کے مرکز "میزان" نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ سال 2018 میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کی گولیوں سے پچاس فلسطینی بچے شہید اور دو ہزار نو سو کے قریب زخمی ہوئے ہیں-
-
’’حق واپسی‘‘ مارچ کا چلہ پورا ہوا! ۔ ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۶غزہ، فلسطین:گزشتہ روز چالیسویں حق واپسی مارچ میں بھی حسب دستور ہزاروں فلسطینی باشندوں نے شرکت کی۔ مارچ کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید ایک اور فلسطینی جوان کو شہید اور پانچ کو زخمی کر دیا۔