-
تین صیہونی دہشتگردوں کی ہلاکت ۔ تصاویر
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۰فلسطین کے مغربی کنارے میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں تین صیہونی دہشتگرد ہلاک ہو گئے! اس خوشی میں مغربی کنارے کے باشندوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں۔
-
جب اسرائیلی فوج کی بکتربند گاڑیوں پر لگی مشین گنیں غائب ہوگئیں + مقالہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۵جنوبی لبنان کی سرحد کے قریب تعینات اسرائیلی فوج کی دو بکتربند گاڑیوں کی چھت پر لگی مشین گنوں کا اچانک غائب ہو جانا، اسرائیلی فوج کے لئے بہت بڑا جھٹکا ہے اور اس سے تحریک حزب اللہ اور اس کے مجاہدین کی طاقت کا اندازہ ہوتا ہے جنہوں نے ممکنہ طور پر اسرائیلی فوج کے اندر بڑی پیشروانہ طریقے سے رسائی حاصل کر لی ۔
-
سنچری ڈیل منصوبے کے دائرے میں سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ فوجی معاہدہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶عرب میڈیا نے خبردی ہے کہ سعودی عرب نے اسرائیل سے پانچ سو مرکاوا ٹینک خریدے ہیں جو سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان اب تک کا سب سے بڑا خفیہ فوجی معاہدہ ہے۔
-
فلسطینی گاؤں خان الاحمر کے مسمار ہونے کا ہر آن خطرہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۹اسرائیلی فوج نے مشرقی بیت المقدس کےگاؤں خان الاحمر کو مسمار کرنے کے لئےاس گاؤں میں بھاری مشنییں اور بلڈوزر پہنچا دئے ہیں۔
-
فلسطینیوں نے انتفاضہ قدس مارچ کا آغاز کر دیا
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹حق واپسی مارچ اور غزہ کا محاصرہ توڑنے کی غرض سے ہونے والے ہفتہ وار مظاہروں کی منتظمہ کمیٹی کی اپیل پر غزہ میں انتفاضہ قدس کے نام سے مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔
-
اسرائیلی حرام خور ۔ ویڈیو
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴غصب، بدمعاشی، چوری سینہ زوری اور حرام خوری کے عادی ہو چکے اسرائیلی دہشتگرد فلسطینیوں کے زیتون لوٹ رہے ہیں۔
-
پرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت، 3 شہید 30زخمی
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۳فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 3 فلسطینیوں کو شہید اور 30 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
اسرائیلی دہشتگرد شراب لے کر قدس میں گھنسا ! ۔ ویڈیو
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰غاصب دہشتگرد ٹولے اسرائیل کا ایک فوجی شراب ہاتھ میں لے کر مسجد الاقصیٰ میں گھنس آیا اور روکنے کے باوجود وہ اپنے عمل سے باز نہ آیا!
-
فلسطینی بوڑھے پر اسرائیلی دہشتگردوں کا قہر ۔ ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴غاصب صیہونی دہشتگرد ایک ضعیف العمر فلسطینی باشندے کے گھر میں گھس گئے اور اسکے اہل خانہ کے ساتھ مارپیٹ کی۔
-
فلسطین میں یوم نکبت کے مظاہروں کی ڈرون فوٹیج
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۲یوم نکبت کے موقع پر فلسطین میں ہونے والے عظیم مظاہروں کی ڈرون سے تیار کی گئی فوٹیج