’’حق واپسی‘‘ مارچ کا چلہ پورا ہوا! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i341251-’’حق_واپسی_مارچ_کا_چلہ_پورا_ہوا!_ویڈیو
غزہ، فلسطین:گزشتہ روز چالیسویں حق واپسی مارچ میں بھی حسب دستور ہزاروں فلسطینی باشندوں نے شرکت کی۔ مارچ کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید ایک اور فلسطینی جوان کو شہید اور پانچ کو زخمی کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۶ Asia/Tehran