-
سید حسن نصر اللہ کے آج کے خطاب کے اہم نکات، صیہونیوں کو بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۳حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے لبنان میں اپنی حالیہ دہشت گردانہ کارروائیوں سے تمام ریڈ لائن پار کر لی ہے۔
-
حزب اللہ کے پانچ مجاہد شہید، جوابی کاروائی میں 11 دہشتگرد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۸لبنان کی اسلامی مزاحمت نے بیت المقدس کی راہ میں اپنے پانچ مجاہدوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے جب کہ صہیونی میڈیا نے جمعرات کی صبح حزب اللہ کے شدید میزائل اور ڈرون حملوں میں 11 صیہونیوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
صیہونی فوج کی غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱غاصب صیہونی فوج نے غزہ کے رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے جس میں متعدد فلسطینی شہری شہید و زخمی ہوگئے ہيں ۔
-
لبنان میں سائبر حملے تشویشناک ہیں پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ لبنان میں سائبر حملے تشویشناک ہیں، پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے۔
-
حزب اللہ اور عراقی مزاحمتی فورس نے دہشتگرد اسرائیلی فوج پر کیا حملہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۲:۳۰حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت اور صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں اس نے صیہونی حکومت کے توپ خانے کے ٹھکانے کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔ اسی طرح عراق کی اسلامی مزاحمتی فورس نے بھی اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ میں فلسطینی عوام کی حمایت میں مقبوضہ حیفہ میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری، تازہ حملوں میں درجنوں شہید اور زخمی
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۰صیہونی فوجیوں نے آج بھی غزہ پر اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے دسیوں فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔
-
اسرائیل پر میزائلی حملے، زبردست آگ بھڑک اٹھی
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳عبرانی ذرائع نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے شہر صفد کے قریب میزائل حملے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر سائبر حملے
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴میڈیا ذرائع نے بدھ کو صیہونی حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر سائبر حملوں کی خبر دی ہے۔
-
لبنان میں دھماکے، 9 افراد شہید 2 ہزار800 زخمی، 200 کی حالت تشویشناک
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۱بیروت سمیت لبنان کے مختلف علاقوں میں پیجرڈیوائسز میں دھماکوں کے نتیجے میں 3 ہزار کے قریب افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
اسپین میں پہلی مرتبہ فلسطینی سفیر کی تعیناتی
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶اٹھائیس مئی کو فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے بعد، میڈرڈ میں سفارتی نمائندگی کا درجہ بڑھاکر اسے سفارت خانے میں تبدیل کر دیا گیا۔