-
ایران کی جانب سے یمن کو میزائل دیئے جانے کے دعووں پر ایرانی صدر نے کیا کہا؟
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۰ایران کے صدر نے کہا کہ یمن کو میزائل دینے کے دعوے مضحکہ خیز ہیں۔
-
حزب اللہ نے دہشتگرد اسرائیلی فوج کے تین اور ٹھکانوں کو بنایا نشانہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۰حزب اللہ نے پیر کو الگ الگ بیانات جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اس نے صیہونی حکومت کے تین فوجی ٹھکانوں کو میزائل اور توپ خانے سے نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل پر یمن کے میزائلی حملے پر حزب اللہ کا دلچسپ تبصرہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷حزب اللہ لبنان نے اتوار کو تل ابیب کے خلاف یمن کے میزائلی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا تھا کہ اس حملے نے صیہونی حکومت کی کمزوری و ناتوانی کو ثابت کردیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں میں شدید جھڑپیں، حماس اپنے موقف پر قائم
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲حماس، صلاح الدین کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کے باقی رہنے پر فلسطین کی تحریک استقامت کی رضامندی کی خبر کی سختی سے تردید کی ہے۔
-
اسکول میں پناہ لینے والے فلسطینی پناہ گزینوں پر غاصب اسرائیل کی بمباری
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵غزہ اور غرب اردن پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی فوج کی دہشت گردی میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں ۔
-
حزب اللہ اور یمنی فوج کے بعد عراق سے بھی دہشتگرد اسرائیلی فوجی اڈوں پر حملے شروع
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۹عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں میں سے ایک کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
نتن یاہو ذہنی بیماری کے ہوئے شکار، پوپ کے بعد اب سب سے بڑے یہودی ربی کی اپیل بھی ٹھکرا دی
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۹مقبوضہ علاقوں میں بسنے والے یہودیوں کے سب سے بڑے دینی رہنما نے غزہ میں جنگ بندی کے سلسلے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے لیے صیہونی حکومت کی جانب سے کوشش کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
یمن نے اپنی نئی میزائل سے سب کو چونکایا، 11 منٹ اور 30 سیکنڈ میں دو ہزار کلومیٹر تک پہنچا
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اتوار کے روز تل ابیب کے خلاف فوج کے منفرد میزائل آپریشن کی تفصیلات کا اعلان کرتے ہوئے مزید کہا کہ یہ واقعہ صیہونی دشمن کی تاریخ میں پہلی بار پیش آیا ہے۔
-
لہو لہان فلسطین
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں اور پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیتوں اور بمباریوں میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل پر حملہ، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۳حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت کے جواب اور فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ شمالی فلسطین میں انتہا پسند صیہونی آبادی کے علاقوں کو نشانہ بنایا ہے جس کی بنا پر خطرے کے سائرن بجنے لگے اور ان انتہا پسند صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی۔