-
اسرائیلی جنگی طیاروں کی جنوبی لبنان پر شدید بمباری
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر ایک بار پر پھر حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیل بے لگام: مظلوم فلسطینیوں کو زندہ در گورکرنے کا عمل، انسانیت شرمسار
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹غاصب صیہونی فوجیوں نے غزہ میں انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور عالمی ادارے بدستور خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
-
فلسطینی گروہوں کا غاصب صیہونی فوج کا ڈٹ کرمقابلہ کرنے کا اعلان
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸فلسطینی گروہوں نے جارح صیہونی فوج کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رفح پر اسرائیل کے ممکنہ فوجی حملے کا وہ ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
-
غزہ جنگ میں اسرائیل کو شدید نقصان، فوجی ترجمان کا اعتراف
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸صیہونی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک اس کے 3305 فوجی زخمی ہو چکے ہیں۔
-
حزب اللہ کا خوف، لبنان کی فضاؤں سے اسرائیلی ڈرون ندارد
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۵رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی لبنان کے آسمان سے اسرائیلی ڈرون پوری طرح سے غائب ہو گئے ہیں۔
-
حماس کی قید میں تیس اسرائیلی جرنیل اور اعلی افسران ہیں: حماس کے سینئر رہنما
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ایک سینئر رکن نے کہا ہے کہ صرف حماس کی قید میں تیس اسرائیلی جرنیل اور اعلی افسران ہیں-
-
حزب اللہ کا اسرائیلی فوج کے جاسوسی کے اڈوں پر حملہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے شلومی علاقے میں دو عمارتوں کو اپنے حملے کا نشان بنایا ہے یہ عمارتیں اسرائیلی فوج کا خفیہ ٹھکانے تھیں۔
-
غزہ میں فلسطینی عورتوں اور بچوں کا قتل عام
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں طبی مراکز اور بنیادی و شہری تنصیبات کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
ایران کے ڈرون اور میزائلی حملوں کو روکنے کیلئے کتنے ممالک نے اسرائیل کا ساتھ دیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷ایران نے صیہونی حکومت کے خلاف اس کارروائی میں نیٹو، اسرائیل اور اس کے علاقائی اتحادیوں کا مقابلہ کیا۔
-
امریکہ نے بالآخرایران کی فوجی طاقت کا اعتراف کر ہی لیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اسرائیل کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی کارروائی میں تہران کی فوجی طاقت کا اعتراف کیا ہے۔