-
امریکی اور صیہونی ٹھکانوں پر عراقی مزاحمت کا بڑا حملہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان جاری کر کے شام، عراق اور مقبوضہ فلسطین میں فوجی اہداف پر حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
حماس کی سرنگوں کی جال میں پھنس گیا اسرائیل، امریکی میڈیا کا اہم انکشاف
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا ہے کہ حماس کی سرنگوں کو تباہ کرنے کی اسرائیلی کوششوں کو رکاوٹوں کا سامنا ہے۔
-
انتہا پسند اسرائیلی خاخام نے نیتن یاہو کو دیا کامیابی کا راز
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۱مقبوضہ فلسطین میں دائیں بازو کی کانفرنس کے موقع پر کئی اسرائیلی خاخام اور ربیوں نے زور دیا کہ جنوبی غزہ پٹی پر دوبارہ قبضہ کرنا ہی اسرائیل کا واحد مناسب حل ہے۔
-
غزہ کے زخموں پر یورپ کی نمک پاشی
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷برطانیہ کی مرکزی اپوزیشن پارٹی لیبر پارٹی کے سابق رہنما نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کی مالی امداد میں کمی کے برطانیہ کے فیصلے کو شرمناک قرار دیا ہے۔
-
حزب اللہ کا بڑا بیان، اسرائیل کو چین سے رہنے نہیں ديں گے
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۲حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان میں کوئی حماقت کی تو لبنان ان کے لیے قبرستان بن جائے گا۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے الجلیل علیا علاقے پر10 میزائل فائر کئے، علاقے میں خوفناک دھماکوں کی آوازیں
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے معالیہ گولان عرعر فوجی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام (ویڈیو)
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶القسام بریگیڈ نے غزہ میں اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام نیتن یاہو کی حکومت کےلئے نشر کردیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر کی قطر سے ناراضگی کا سبب کیا ہے؟
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ نے قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیانات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دوحہ کو حماس کا اہم حامی قرار دیا۔
-
جنگ میں حماس کی برتری، قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات معطل کر دیئے
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس نے قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات معطل کر دیئے ہیں ۔
-
حزب اللہ کے پن پوائنٹ میزائلوں سے اسرائیلی ایوان میں ہلچل
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷صیہونی حکومت کے ایک ممتاز تحقیقی مرکز نے بتایا ہے کہ حزب اللہ نے خود کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے اور دقیق ہتھیاروں سے لیس کرنے میں اہم پیشرفت حاصل کی ہے اور میرون بیس پر حزب اللہ کا حملہ ہمیں حملوں سے نمٹنے میں اسرائیلی فضائیہ کی کمزوری کی یاد دلاتا ہے۔