-
غزہ یونیورسٹی پر صیہونی فوج کا حملہ، بیش قیمت تاریخی اثاثہ تباہ (ویڈیو)
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۷صیہونی فوجیوں نے فلسطین کی الاسراء یونیورسٹی پر حملہ کرکے اسے تباہ کردیا۔
-
صیہونی فوج کا عجیب و غریب دعوی، جنگ میں کامیابیوں کی کیا ہے حقیقت؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹صیہونی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے سیاست دانوں کو خبردار کیا ہے کہ جنگ کے بعد غزہ کے مستقبل کے بارے میں کوئی منصوبہ بندی نہ ہونے کی وجہ سے غزہ میں حاصل ہونے والی کامیابیاں زائل ہو رہی ہیں۔
-
حزب اللہ اور اسرائیل کی جنگ نئے مرحلے میں داخل، علاقے میں بڑی تبدیلی کے آثار
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۶لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی کارروائیوں کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے اور جنوبی لبنان میں اسرائیل کے بڑھتے ہوئے حملوں کے بعد حالات نے ایک نیا رخ اختیار کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
صیہونی فوجی چوکیوں پر حزب اللہ کے میزائلی حملے
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں پیر کو تین صیہونی فوجی چوکیوں پر حملے کئے۔
-
عراق اور شام میں امریکہ کے فوجی اڈوں پر راکٹوں کی بارش
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے فلسطینیوں کے خلاف جاری جارحیت کے جواب میں عراق و شام میں تین امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ کی جال میں پھنس گیا اسرائیل، اسرائیلی تجزیہ کار کا اعتراف
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸ایک اسرائیلی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ اسرائیل اب لبنانی مزاحمت کے جال میں پھنس چکا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان اپنے حملے کے دائرے میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے اور مستقبل میں کسی بھی بڑے پیمانے پر جنگ میں اس کا پلڑا بھاری رہے گا۔
-
کم ہوتی آبادی سے پریشان ہے اسرائیل
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴صیہونی میڈیا کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں یہودیوں کی اوسط آبادی میں فلسطینی آبادی میں اضافے کے مقابلے میں نمایاں کمی دیکھنے میں آتی ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی جارحیت کا دندان شکن جواب دیدیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکی اور برطانوی حملوں سے یمنیوں کے حوصلے بلند ہوں گے، امریکی تھنک ٹینک
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۸ایک امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ جب تک غزہ کے خلاف جارحیت بند نہیں ہوتی تب تک بحیرہ احمر میں یمن کی کارروائیاں بھی جاری رہیں گی۔
-
غزہ میں اپنی فوج کی تعداد کیوں کم کر رہا رہے اسرائیل
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰ایک امریکی اخبار نے امریکی اور اسرائیلی حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ پٹی میں فوجیوں کی تعداد آدھی کر دی ہے۔