-
غزہ میں فتح کا جشن منانے کی تیاریاں
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس غزہ میں فتح کا جشن منانے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کے لئے غزہ قبرستان بن گیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴صیہونی حکومت کی ایک ویب سائٹ کی رپورٹ ہے کہ جنگ غزہ کے 100 دنوں کے دوران 4 ہزار اسرائیلی فوجی معذور ہو چکے ہیں۔
-
اسرائیل غزہ کو رہائش کیلئے ناممکن بنانے کی کوشش میں
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷روس کا کہنا ہے کہ اسرائیل اس کوشش میں ہے کہ غزہ کو رہائش کیلئے ناممکن بنا دیا جائے۔
-
صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا حملہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۳حزب اللہ لبنان نے جمعہ کی شام مقبوضہ فلسطین کے شمال میں کئی صیہونی ٹھکانوں پر حملے کئے ہيں۔
-
اسرائیلی اقتصاد کو بڑا نقصان، 20 سال پیچھے ہوا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵صیہونی ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ جنگ، اسرائیل کو 20 سال پیچھے لے گئی۔
-
حماس کے رہنما یحیی سنوار کے گھر میں تصویر بنانے والا اسرائیلی فوج کا کمانڈر ہلاک
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱صیہونی حکومت کی فوج غزہ میں حماس کے رہنما یحیی السنوار کو تلاش کرنے میں ناکام رہی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کا بڑا حملہ 36 اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی، ایک ٹینک اور ایک فوجی گاڑی تباہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹تحریک استقامت فلسطین کے جوابی حملوں میں صیہونی فوج کا ایک ٹینک اور ایک فوجی گاڑی تباہ اور چھے صیہونی فوجی ہلاک اور تیس دیگر زخمی ہوگئے ۔
-
جب اپنے ہی ہتھیاروں کا شکار ہوگئے اسرائیلی فوجی
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۹اسرائیلی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ دھماکہ خیز مواد سے بھرے ٹرک کے پھٹنے کے نتیجے میں اسرائیل کے 6 فوجی ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔
-
حزب اللہ کے کمانڈر کی نماز جنازہ پر اسرائیل کا ڈرون حملہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲خبری ذرائع نے حزب اللہ لبنان کے فیلڈ کمانڈر شہید وسام الطویل کے جنازے کی جگہ پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
فلسطینیوں نے اسرائیل کی امیدوں کو خاک میں ملا دیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کو فلسطینی قوم کی جدوجہد کی تاریخ میں ایک اہم موڑ قرار دیا ہے۔