-
امریکی میڈیا کا اعتراف، غزہ میں اسرائیلی فوجی ڈھانچہ تباہ ہو رہا ہے
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰ایک امریکی خبر رساں ادارے نے اپنے تجزیے میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پٹی میں اپنے جنگی اہداف حاصل کرنے سے ابھی بہت دور ہے۔
-
غزہ جنگ، صیہونی کابینہ کے لئے درد سر بن گئی
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶صیہونی ذرائع ابلاغ نے حکومت کی سیکورٹی کابینہ کے اجلاس میں موجود ارکان کی شدید کشمکش کی خبر دی ہے۔
-
جنگ غزہ، صیہونی فوجیوں کے لئے موت کی دلدل بن گئی+ ویڈیو
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲غزہ کی جنگ کے دوران صیہونی فوجی اتنی بڑی تعداد میں زخمی ہوئے ہیں کہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
-
بائیڈن حکومت کو ایک اور جھٹکا
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے ایک اور اہلکار نے غزہ میں اسرائیل کے جرائم کی حمایت کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
سعودی میڈیا کا خطرناک انتباہ، حالات مزید پیچیدہ ہوں گے
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۵سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی یہ جانتے ہیں کہ غزہ جنگ میں ان کے مقاصد حاصل نہيں ہوئے ہیں اس کے باوجود وہ فلسطینیوں کا قتل عام کر رہے ہيں۔
-
العاروری کے قتل پر تبصرہ کرنا بھی منع ہے!
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے اپنے وزراء کو حکم دیا ہے کہ وہ بیروت میں حماس کے سیاسی دفتر کے نائب صالح العاروری کے قتل اور لبنان کے انتقامی ردعمل پر تبصرہ نہ کریں۔
-
غزہ میں ایک افسر سمیت دو صیہونی فوجی ہلاک
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰صیہونی حکومت کی فوج نے شمالی غزہ میں اپنے ایک افسرسمیت دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
انسانی معاشرے کے لئے بڑا بحران، اسرائیل کے ہاتھوں بےگناہ عوام کا قتل عام ہے: ایرانی صدر کا نئے سال پر پیغام
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے الگ الگ پیغامات میں عیسائی ملکوں کے سربراہوں اورعوام کو نئے سال 2024 کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
غزہ سے صیہونی فوج کی پانچ بریگيڈز کی پسپائی
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹غزہ کی زمینی جنگ میں صیہونی فوج کے مقابلے میں فلسطین کی تحریک استقامت کے مجاہدین کی بھرپور کامیابی کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے غزہ سے اپنی فوج کو واپس بلانا شروع کر دیا۔
-
غاصب اسرائيل نے ڈھائی مہینے میں غزہ پٹی پر تقریباً 30 ہزار بم داغے
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹اطلاعات کے مطابق غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس نے بے گناہ اور نہتھے فلسطینیوں سے ان کی زندگی بھی چھین لی ہے۔