-
فلسطینیوں کے درمیان حماس کی مقبولیت میں اضافہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴ایک سروے کے مطابق ، فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے لئے، فلسطینیوں کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے۔
-
القدس بٹالین: غزہ کی زمینی جنگ میں صیہونی فوج کا مرکاوا ٹینک تباہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو القدس بٹالین نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ کے علاقے القصاصیب میں غاصب صیہونی حکومت کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنایا گیا۔
-
صیہونی حکومت کو یمن کے وزیردفاع کا سخت انتباہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر دفاع نے غزہ پر صیہونی حکومت کے جاری حملوں کے بارے ميں خبردار کیا ہے۔
-
کیا فلسطینی عوام حماس اور طوفان الاقصی آپریشن کی حمایت کرتے ہیں؟
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳مغربی کنارے اور غزہ میں کرائے گئے ایک سروے میں حصہ لینے والے تقریباً تین چوتھائی یعنی 72 فی صد فلسطینیوں نے کہا کہ 7 اکتوبر کو صیہونی حکومت پر حملہ کرنے کا حماس کا فیصلہ درست تھا۔
-
عراق سے اسرائیل پر بڑے حملے کی اطلاع، ایلات بندرگاہ کو بنایا نشانہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع ایلات کی مقبوضہ بندرگاہ پر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
اسرائیل کی غزہ میں شکست، خونخوار گولانی بريگیڈ کی پسپائی
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳عبرانی میڈیا نے 60 دن کی لڑائی اور بھاری نقصان اٹھانے کے بعد گولانی بریگیڈ کے غزہ سے انخلاء کی اطلاع دی۔
-
حماس: غزہ پر قبضے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰تحریک حماس کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ امریکی اسرائیلی مغربی محاذ کا مقصد غزہ کو اپنے قبضے میں لینا ہے۔
-
حماس نے قیدیوں کے تبادلے کی شرطوں کا اعلان کر دیا، شرطوں سے برتری کا چلا پتہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی شرائط کا اعلان کردیا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائیل کا شدید حملہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲اسرائیل نے ایک بار پھر جنوبی لبنان کے بعض علاقوں پر فضائی اور توپ خانے سے حملہ کیا ہے۔
-
القسام بریگیڈ کے جوابی حملے، صیہونیوں کی متعدد فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ (ویڈیو)
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں صیہونی دشمن کی اکتالیس بکتربند گاڑیاں تباہ کر دی گئیں۔