SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی فوجی

  • اسرائیلی فوج حماس کے رہنما یحیی السنوار کو ڈھونڈ نکالنے میں ناکام

    اسرائیلی فوج حماس کے رہنما یحیی السنوار کو ڈھونڈ نکالنے میں ناکام

    Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰

    غزہ میں تحریک حماس کے سربراہ یحیی السنوار کو ڈھونڈ نکالنا اسرائیلی فوج کے لئے ایک بڑا چیلنج بن گیا ہے ۔ یحیی السنوار کو طوفان الاقصی کا ماسٹرمائنڈ سمجھا جا رہا ہے۔

  • غلط جنگی حکمت عملی اپنانے کی اسرائیلی فوجی افسران کا اعتراف

    غلط جنگی حکمت عملی اپنانے کی اسرائیلی فوجی افسران کا اعتراف

    Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۱

    صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی افسران کو غزہ جنگ میں غلط ٹیکٹک اختیار کرنے کا اعتراف ہے۔

  • برطانوی صحافی نے اسرائیل کو دکھایا آئینہ، حضرت عیسی کو بھی قتل کر دیتے

    برطانوی صحافی نے اسرائیل کو دکھایا آئینہ، حضرت عیسی کو بھی قتل کر دیتے

    Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۷

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کے جشن کے موقع پر انگریز صحافی نے غزہ پٹی میں صیہونیوں کے جرائم کا ذکر کیا اور ایک الگ طرح کا پیغام دیا اور کہا کہ اگر حضرت مسیح غزہ میں موجود ہوتے تو وہ بھی صیہونیوں کے ہاتھوں قتل کر دیئے جاتے۔

  • حزب اللہ نے صیہونی فوج کے اڈوں پر میزائلوں کی بارش کردی

    حزب اللہ نے صیہونی فوج کے اڈوں پر میزائلوں کی بارش کردی

    Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶

    صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کے جواب میں حزب اللہ لبنان نے بھی آج صبح ، شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی فوج کے اڈوں پر بارہ میزائل برسائے ہیں۔

  • غزہ میں فوج کو مشکل حالات کا سامنا ہے اور نہایت پیچیدہ حالات میں لڑ رہے ہيں، صہیونیوں کا اعتراف

    غزہ میں فوج کو مشکل حالات کا سامنا ہے اور نہایت پیچیدہ حالات میں لڑ رہے ہيں، صہیونیوں کا اعتراف

    Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶

    صیہونی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ بہت پیچیدہ اور مشکل ہے۔

  • غزہ کی جنگ صیہونی فوجیوں کے لئے مصیبت بن گئی، منشیات کے دم پر چل رہا ہے غزہ آپریشن

    غزہ کی جنگ صیہونی فوجیوں کے لئے مصیبت بن گئی، منشیات کے دم پر چل رہا ہے غزہ آپریشن

    Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳

    صیہونی حکومت کے ایک مرکز کی تحقیق اور مطالعات کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ صیہونی فوجیوں کی ایک بڑی تعداد غزہ جنگ کے بعد شدید ذہنی عارضے اور زخموں کا شکار ہوئی اور ان کی شراب اور منشیات کی لت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

  • اسکاٹ لینڈ پریمیئر لیگ میں فلسطین کا پرچم لہرایا گیا

    اسکاٹ لینڈ پریمیئر لیگ میں فلسطین کا پرچم لہرایا گیا

    Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲

    اسکاٹ لینڈ پریمیئر لیگ میں سیلٹک کی ٹیم کے طرفداروں نے اپنی ٹیم کی جیت کا جشن مناتے ہوئے فلسطین کا پرچم لہرایا۔

  • اسرائیل کی فوجی چھاونی پر حزب اللہ کا بڑا حملہ

    اسرائیل کی فوجی چھاونی پر حزب اللہ کا بڑا حملہ

    Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴

    حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے شبعا فارمز میں صیہونی فوج کی "زبدین" چھاونی کو مناسب ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

  • اسرائیلی فوجیوں کی نفسیاتی صورتحال بحرانی

    اسرائیلی فوجیوں کی نفسیاتی صورتحال بحرانی

    Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶

    اسرائیلی فوجیوں کا علاج کرنے کیلئے ماہرین نفسیات کی ٹیم تیارکرنے پر تاکید کی گئی ہے۔

  • امریکی عوام نے کی اسرائیلی بحری جہازوں کے خلاف یمنی فوج کی کارروائیوں کی حمایت

    امریکی عوام نے کی اسرائیلی بحری جہازوں کے خلاف یمنی فوج کی کارروائیوں کی حمایت

    Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶

    نیویاریک میں فلسطین کے حامی مظاہرین نے بحیرہ احمر میں یمنی فوج کی کارروائیوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز میں ہر مشکل اور ہر پریشانی کے ذمہ دار جارحین ہیں:  ایران

    آبنائے ہرمز میں ہر مشکل اور ہر پریشانی کے ذمہ دار جارحین ہیں: ایران

    ۸ minutes ago
  • آبنائے ہرمز میں ہر مشکل اور ہر پریشانی کے ذمہ دار جارحین ہیں: ایران

  • امریکی وزیرِ جنگ نے پینٹاگون کے چیف پلانر کو عہدے سے ہٹا دیا

  • اسپین میں بھیانک ٹرین حادثے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 69، تین دن کا قومی سوگ، پُرتشدد مظاہرے

  • صیہونی بحری جہاز ڈورن حملے کے بعد بحیرہ اسود میں غرق

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS