-
اسرائیل نے غزہ کے عوام کے سامنے ہاتھ پھیلا دیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵جنگ کے میدان میں بے شمار شکستوں سے دوچار ہونے کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے مکینوں کے لئے نوٹس جاری کیا ہے جس میں شدت سے کہا گیا کہ وہ رقم وصول کرنے کے عوض حماس کے رہنماؤں کی معلومات تل ابیب کو فراہم کریں۔
-
اسرائیل کے لئے مدد لے جانے والی کشتی پر یمن کا پھر میزائل حملہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰بحیرہ احمر میں ایک بحری جہاز کو میزائل نے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
7 اکتوبر کے جرائم میں کیا حماس ملوث ہے، فرانسیسی اخبار کا اہم انکشاف
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴فرانسیسی اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ 7 اکتوبر کو حماس کی جانب منسوب کئے جانے والے جرائم، رونما ہی نہيں ہوئے۔
-
یمنیوں کے اقدام سے پریشان ہیں اسرائیلی، بحری ناکہ بندی کا اعتراف
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰ایک ریٹائرڈ صیہونی فوجی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی بحری ناکہ بندی ہے۔
-
امریکہ کا اعتراف، مزاحمت کو تباہ نہیں کیا جا سکتا
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶واشنگٹن کا کہنا ہے کہ آپ میدان جنگ میں کسی نظریہ کو تباہ نہیں کر سکتے۔
-
غزہ میں اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کو چھپا رہا ہے اسرائیل
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳اسرائیل کے آرمی ریڈیو نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کے اندر انجام دیئے گئے حملوں کے دوران 20 فوجی ہلاک ہو گئے ۔
-
یہودی ربی نے صیہونیوں کو آئینہ دکھا دیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸ایک یہودی ربی کا کہنا ہے کہ صیہونیت کی ایجاد سے پہلے ہم فلسطین میں امن و سکون سے رہتے تھے۔
-
یوکرین میں لائے گئے کرائے کے امریکی فوجی، غزہ میں صیہونی فوج کے ساتھ
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵انٹرنیٹ پر شائع ہونے والی تصاویراس بات کا ثبوت ہیں کہ یوکرین میں لائے گئے کرائے کے امریکی فوجی غزہ پر حملے میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ کھڑے ہیں-
-
غزہ میں جارح اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں اورنہتے فلسطینی عوام کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے-
-
صیہونی بستیوں کی جانب فلسطینی مجاہدین کے نئے میزائلی حملے شروع
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰صیہونی ذرائع ابلاغ نے فلسطینی استقامت کی میزائلی صلاحیت کا اعتراف کیا ہے۔